• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب اختر کی 21 سال قبل کیوی ٹیم کیخلاف تباہ کن بولنگ کی ویڈیووائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2023
in کھیل
0
شعیب اختر کی 21 سال قبل کیوی ٹیم کیخلاف تباہ کن بولنگ کی ویڈیووائرل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی نیوزی لینڈ کے خلاف 2002 میں تباہ کن بولنگ کی ویڈیو سامنے اگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال قبل شعیب اختر کی شاندار بولنگ پرفارمنس کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی ہے، جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں پی سی بی نے لکھا کہ اج ہی کے دن یعنی 21 اپریل 2002 کو شعیب اختر نے اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔کراچی میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، محمد یوسف کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 276 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے دفاع میں شعیب اختر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 9 اوورز میں صرف 16 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں، یوں پاکستان اس میچ میں 153 رنز سے فتحیاب ہوا۔شعیب اختر میچ میں بہترین بولنگ کی بدولت مین آف دی میچ بھی قرار پائے تھے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اپنے ایشیا کپ کے میچ نیوٹرل مقام پر کھیلے ، نجم سیٹھی

اگلی پوسٹ

بھارت جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

بھارت جی 20 اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper