• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ نے فرانس کو چھے چار سے شکست دے دی!

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in کھیل
0
انگلینڈ نے فرانس کو چھے چار سے شکست دے دی!
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (اسپورٹس ڈیسک بی بی سی اردو ڈاٹ کام)انگلینڈ نے تیسرے منٹ میں پہلے گول سے ہی شروعات کردی تھی، اس کے بعد وقفے وقفے سے گول ہوتے رہے، پہلا ہاف ختم ہوتے ہوتے فرانس چار گول کھا چکا تھا، وہ تو بھلا ہو ساکا کا جس کے آف سائڈ ہونے کی وجہ سے گیارہویں منٹ والا ساکا کا کیا گول رد کیا گیا ورنہ فرانس پہلے ہی ہاف میں پانچ زیرو سے پیچھے ہوتا اور ساکا کی ہیٹ ٹرک پہلے ہی ہاف میں ہوچکی ہوتی۔ 1968 کے بعد پہلی بار فرانس نے پہلے ہی ہاف میں چار گول کھائے ہیں۔ انگلینڈ نے پہلے ہاف میں سات شاٹس کھیلیں جس میں سے چار تو گول ہوگئے، کسی بھی ورلڈکپ میچ کے پہلے ہاف میں 1966 سے اب تک اس سے زیادہ شاٹس انھوں نے کبھی نہیں کھیلیں۔نہ ہیری کین تھا جوڈ بیلنگھم اس کے بنا ہی انگلینڈ نے گول پہ گول مارا تھا اور فرانس والے صرف دیکھتے ہی رہ گئے تھے۔دوسرا ہاف ہوا تو فرانس نے چار تبدیلیاں کی، بارکولا ، دمبیلے اور اوپامکانو کو لائے اور کچھ اچھی گیم کھیلنے کی کوشش کی مگر تب تک بہت دیر ہوچکی تھی اگرچہ کم بیک کمال کیا پر ساتھ کئی گول کرنے آسان چانسز بھی فرانس نے گنوائے، دوسرے ہاف کے تیسرے منٹ میں ہی امباپے نے گول داغا پھر دس منٹ پھر چھے منٹ بعد بارکولا نے بھی اپنا حصہ ملایا۔ 66ویں منٹ میں امباپے نے اپنا آج دوسرا گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔ یہ اس کا 22واں ورلڈکپ گول تھا جس نے 21 گول والے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ابھی 66واں منٹ ہی پورا ہوا تھا کہ اسکور چار زیرو والا چار تین ہوچکا تھا، دوسرے ہاف کے بیس منٹ میں ہی فرانس نے تین گول داغ دیے تھے، اس وقت لگا کہ اب فرانس رکنے والا نہیں، مگر پھر کئی چانسز ملے اسپیشلی اولیسے جیسے کھلاڑی کی شاٹس ٹارگیٹ پہ جاتی ہوی نظر نہیں آرہی تھیں۔ یہ تکلیف دہ لمحہ تھا۔ کسی بھی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ اسسٹ کرنے والا کھلاڑی مائیکل اولیسے خود پورے ورلڈکپ میں ایک گول کرنے کو بھی ترسا ہوا تھا۔پھر 85 منٹ میں فرینچ کے بوکس میں ان کے کھلاڑی نے فاؤل کیا اور انگلش ٹیم کو پنالٹی ملی، ساکا کو سامنے لایا گیا کہ وہ آکر اپنی ہیٹ ٹرک پوری کرلے اور اس کو ساکا نے غنیمت جانا اور گول ٹھوک دیا۔ پنالٹی دینے والا بیلنگھم تھا جو 78 منٹ گراؤنڈ میں انٹر ہوا تھا۔ اسکور پانچ چار ہوچکا تھا۔ مقررہ وقت پورہ ہوا تو سات آٹھ منٹ مزید دیے گئے، 96 منٹس میں بڑی دیر فرینچ گول نظر آیا اور گول کرنے والا دمبیلے تھا کیا ہی شاندار گول رہا دمبیلے کا۔ اس کے دونوں پاؤں ایک جیسے ہیں دونوں سے برابر گیم کھیل لیتا ہے۔ میچ کے بالکل آخری منٹ میں بیلنگھم نے بہتی گنگا میں نہاتے ہوے گول داغ دیا اور اس کے ساتھ ہی سیٹی بجی اور فرانس ایک اور شکست کا سامنا کرتے ہوے چل دیا۔بیلنگھم کا یہ اس ورلڈکپ کا ساتواں گول تھا۔ ایک مڈفیلڈر ہوتے ہوے سات گول حیران کن ہے۔کلین امباپے کے آج اس ورلڈکپ میں دس گول ہوگئے ہیں! ایک ہی ورلڈکپ میں دس گول کرنے والا وہ تاریخ کا فقط چوتھا کھلاڑی ہے اور آسمان یہ منظر چوتھی بار 56 برس بعد دیکھا رہا ہے؛
سیندور کوسز 11 گول 1954 میں
جسٹ فونٹین 13 گول 1958 میں
گرڈ ملر 10 گول 1970 میں
کلین امباپے 10 گول 2026 میں
کلین امباپے پیدا ہی ورلڈکپ میں گول کرنے کے لیے ہوا ہے، سوائے سیمی فائنل کے، نہ 2018 کے سیمی میں اس سے کوئی گول اسکور ہوسکا، نہ 2022 کی سیمی میں اور اس بار سیمی میں وہ گول اسکور کر سکا تھا۔
ایک ہی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ اسسٹ کرنے والے کھلاڑی ؛
مائیکل اولیسے 7 اسسٹ اس ورلڈکپ میں
پیلے 6 اسسٹ 1970 ورلڈکپ میں
اولیسے کے ان سات میں سے پانچ پر تو کلین امباپے نے گول مارے ہیں، یہ بھی ورلڈکپ کی تاریخ کا ایک رکارڈ ہے ۔

پچھلی پوسٹ

یوم الحاق پاکستان ہمیں پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے مابین گہرے تاریخی، ثقافتی اور روحانی رشتوں کی یاد دلاتا ہے، صدرآصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں مرتضی ویلفیئر کمیٹی اور سعدیہ منگی کے زیر اہتمام مرتضی ٹاؤن نادرہ کے کیمپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں مرتضی ویلفیئر کمیٹی اور سعدیہ منگی کے زیر اہتمام مرتضی ٹاؤن نادرہ کے کیمپ کا انعقاد

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں مرتضی ویلفیئر کمیٹی اور سعدیہ منگی کے زیر اہتمام مرتضی ٹاؤن نادرہ کے کیمپ کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper