• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ارجنٹاین بمقابلہ انگلینڈ۔

تحریر:سہیل بٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in کھیل
0
ارجنٹاین بمقابلہ انگلینڈ۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رات سپین اور فرانس کے درمیان کوارٹر فائیل میچ شروع ہونے سے قبل میری پشین گوئی تھی کہ یہ مقابلہ اس ٹورنامنٹ کا فاینل میچ ہوگا۔ جیتنے والی ٹیم ہی فیفا فٹ بال ورلڈکپ کی فاتح ہوگی اور عالمی چیمپین کا تاج اپنے سر پر رکھے گی۔سچ بات تو یہ ہے کہ اس میچ سے قبل فرانس کو ہی اس ٹورنامنٹ کی سب سے زیادہ فیورٹ ٹیم قرار دیا جارہا تھااور فٹ بال کے زیادہ تر شایقین ٹورنامنٹ میں اسکی جیت کی پشین گوئیاں کررہے تھے لیکن پورے میچ کے دوران شروع سے لیکر آخر تک جس طرح سے سپین نے اپنی انتہائی غیرمعمولی کارکردگی اور پیشہ وارانہ مہارت سے فرانس کی ٹیم کو باندھ رکھ دیا اور اسے اپنی اجتماعی کاوش اور ٹیم ایفرٹ سے چاروں شانے چت کردیا وہ واقعی لاجواب تھا۔
دونوں ٹیموں کے مابین بنیادی فرق بس ایک ہی تھا۔ فرانس کی ٹیم سپین کے مقابلہ میں صرف ایک کھلاڑی یعنی امبابپے کیساتھ ہی کھیلتی نظر آئی جسکی کارکردگی اور گول کرنے کی صلاحیت پر فرانس کی جیت کا سارا دارومدار دکھائی دیتا تھا۔ اسکے برعکس سپین کی ٹیم کے گیارہ کے گیارہ کھلاڑی کھیل کے دوران پوری طرح سے ان ایکشن دکھائی دیے اور متحد ہوکر مکمل ہم آہنگی اور ارتباط کیساتھ ایک ٹیم بن کر کھیلتے نظر آے۔
آج اس ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فاینل ارجنٹاین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہے جوکہ یقینی طور پر اس ٹورنامنٹ کا دوسرا بڑا سنسنی خیز میچ ہونے جارہا ہے۔دلچسپی کی بات یہ ہے کہ دنیا بھر سے مسلم ممالک کے شایقین فٹ بال اور خاص طور پر پاکستان میں فٹ بال پرستاروں کی اکثریت کی ہمدردیاں انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ جڑی ہونگی۔قبل ازیں ٹورنامنٹ میں مصر کے خلاف ایک انتہائی سنسنی خیز میچ کے آخری لمحوں میں ارجنٹاین کی جانب سے جیت چھین لیجانے کے بعد پاکستانی اور عالم اسلام کے شایقین فٹ بال کی اکثریت کی ہمدردیاں مصر کیساتھ وابستہ ہوں گئیں اور انکی جانب سے ارجنٹاین کی اس فتح کو مصر کے خلاف فیفا اور ارجنٹاین کی مشترکہ سازش قرار دے دیا گیا۔
مصر اور ارجنٹاین کے مابین میچ کے دوران سب سے زیادہ قابل اعتراض رویہ مصر کے کوچ کا رہا جو اپنے خراب طرزعمل سے کھیل کے سپرٹ کو بار بار خراب کرتے دکھائی دیے۔ کرکٹ میں کھیل کے سپرٹ کو سب سے زیادہ نقصان پاکستان اور انڈیا کے کھلاڑیوں نے پہنچایا ہے جو میچ شروع ہونے پہلے اور ختم ہونے کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کرتے اور سوتنوں کی طرح روٹھے ہوے گراونڈ میں ایک دوسرے سے منہ پھیر کر کھڑے ہوجاتے ہیں جوکہ انتہائی معیوب لگتا ہے۔ مصر کے کوچ بھی انڈیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں کی جانب سے کرکٹ میں برتے جانے والے اس انتہائی نازیبا اور کھیل کے مخالف سپرٹ کو فٹ بال گراونڈ میں گھسیٹتے ہوے دکھائی دیے۔
اس ٹورنامنٹ میں ارجنٹاین کی ٹیم کو اپنے کھلاڑیوں کی ڈھلتی عمر کے مسایل کا سامنا تو ہے ہی لیکن زیادہ فٹ بال کھیلنے کا تجربہ اور مہارت بھی انکی جیت اور اسٹیمنا بڑھانے کا باعث بن رہے ہیں۔ مصر کے خلاف جیت اگرچہ ارجنٹاین کے حصہ میں آئی لیکن میچ کے پہلے تین حصوں میں ہم ارجنٹاین کو ہارا ہوا ہی پاتے ہیں۔ یقینی طور آج کے میچ میں ایک قریبی شکست کا ڈر اور خوف ارجنٹاین کے پلیرز کے ذہنوں میں کہیں نہ کہیں موجود ہوگا اور انکی انفرادی اور اجتماعی کارکردگی پر اثرانداز بھی ضرور ہوسکتا ہے۔انگلینڈ ٹیم کی کارکردگی یقینی طور پر اس پورے ٹورنامنٹ میں شاندار رہی ہے اور ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم کی اجتماعی شاندار پرفارمنس ہی شایقین فٹ بال کی توجہ اپنی جانب کھینچنے میں کامیاب ہوسکی۔ ایک عرصہ یعنی دہائیوں کے بعد انگلینڈ فٹ بال ورلڈکپ کا سیمی فاینل کھیل رہا ہے یقینی طور پر اس میچ کو جیتنے کیلیے انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی جان بھی لڑادیں گے۔
انگلینڈ کے کپتان ہیری کین اس میچ میں کیسی پرفارمنس دکھاتے ہیں یقیناً میچ کے فیصلہ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
آخری لیکن اہم ترین ارجنٹاین کے میسی جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور شایقین فٹ بال کی اکثریت ان کا کھیل دیکھنے کیلیے ہی فٹ بال اسٹیڈیم کا رخ کرتی ہے اور ٹی وی اسکرینوں کے سامنے بیٹھتی ہے۔ اتنے بڑے کھلاڑی اور اسکی ٹیم کو محض ایک میچ جیتنے کی بناپر ایک لایعنی تنازعہ کا شکار بنا دینا یقیناً افسوسناک ہے۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper