• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in کھیل
0
سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کے زیر اہتمام لیجنڈز ایرینا میں منعقدہ تین روزہ سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026اختتام پذیر ہوگئی، جس میں بوائز اور ویمنز کیٹیگریز کے دلچسپ مقابلوں کے بعد کامیاب کھلاڑیوں میں مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی۔اختتامی تقریب میں سیکرٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر، پارلیمانی سیکرٹری کھیل صائمہ آغا، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق، ڈپٹی ڈائریکٹر سید حبیب اللہ، ڈی ایس اوز فرید علی، سید اسماعیل شاہ، ایس او علی ڈنو گوپانگ، سمیت دیگر افسران، کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سیکرٹری کھیل نے کامیاب کھلاڑیوں اور ٹیموں میں ٹرافیاں، میڈلز اور کیش انعامات تقسیم کیے۔بوائز اوپن کیٹیگری میں نمیر شمسی اور عذیر احمد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ ریان یونس اور عبداللہ شیراز رنر اپ رہے۔ویمنز کیٹیگری میں نتالیہ زمان اور سائرہ عمر نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ مصفرا زاہد اور صائمہ طلحہ رنر اپ قرار پائیں۔سیکرٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے لیے مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی تھی، جو مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور ٹیموں میں تقسیم کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اوپن کیٹیگری میں ونر ٹیم کو 3 لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 2 لاکھ روپے کا کیش انعام دیا گیا۔منور علی مہیسر کے مطابق چیمپئن شپ میں بوائز کی 32 اور ویمنز کی 16 ٹیموں نے شرکت کی، جبکہ تین روزتک جاری رہنے والے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔

پچھلی پوسٹ

بجٹ پیکیج میں گیارہ ریلیف اقدامات، دس معقولیت و اصلاح کے اقدامات اور پانچ انتظامی اصلاحات شامل ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ

اگلی پوسٹ

فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا یوروسیٹری 2026 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا یوروسیٹری 2026 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح

فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا یوروسیٹری 2026 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper