• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل فٹ بال بھی سیالکوٹ میں تیار، پاکستان کیلئے عالمی اعزاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in کھیل
0
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل فٹ بال بھی سیالکوٹ میں تیار، پاکستان کیلئے عالمی اعزاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل فٹ بال بھی سیالکوٹ میں تیار ہوا ہے جو پاکستان کیلئے عالمی اعزاز ہے۔ پاکستان نے محنت، ہنر اور معیار سے فٹبال کے عالمی ایونٹس میں اپنی مستقل جگہ بنا لی ہے ۔دنیا کے معروف جرائد نے فیفا ورلڈ کپ فٹبال کی تیاری میں پاکستان کی صنعتی مہارت اور معیار کا عالمی سطح پر اعتراف کیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارہ ٹی آر ٹی کے مطابق سیالکوٹ میں دنیا کی تقریباً 70 فیصد فٹبالز کی تیاری نے پاکستان کو عالمی سپلائی چین کا اہم مرکز بنا دیا ہے،پاکستان کی فٹبال انڈسٹری نے 40 سال سے فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اپنی مضبوط پہچان قائم کر رکھی ہے۔ٹی آر ٹی نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فٹبال میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال میچ آفیشلز کو جلد اور بہترین فیصلے لینے میں مدد دے گی، سیالکوٹ کی صنعتی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی نے پاکستان کو کھیلوں کے سامان میں عالمی مقام دلایا ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق سیالکوٹ کی صنعت نے عالمی اسپورٹس مارکیٹ میں پاکستان کی برآمدی طاقت کو ظاہر کر دیا،پاکستان کی فٹبال انڈسٹری دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے لیے معیار اور اعتماد کی علامت بن چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا کی پاکستان کی پہلی گرین جرنلزم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

512 سکھ یاتریوں کو گوردوارہ سری پنجہ صاحب سے لاہور کے لیے بحفاظت روانہ کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
512 سکھ یاتریوں کو گوردوارہ سری پنجہ صاحب سے لاہور کے لیے بحفاظت روانہ کر دیا گیا

512 سکھ یاتریوں کو گوردوارہ سری پنجہ صاحب سے لاہور کے لیے بحفاظت روانہ کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper