• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ مہم کے آغاز پر پیراگوئے کے ہیڈ کوچ گسٹاوو الفارو کا ٹیم کو مسابقتی بنانے کا عزم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in کھیل
0
فیفا ورلڈ کپ مہم کے آغاز پر پیراگوئے کے ہیڈ کوچ گسٹاوو الفارو کا ٹیم کو مسابقتی بنانے کا عزم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس۔(اسپورٹس ڈیسک):پیراگوئے کے ہیڈ کوچ گسٹاوو الفارو نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ میں محض حصہ لینے کے بجائے حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پرعزم ہے۔لاس اینجلس سٹیڈیم میں جمعہ کو گروپ ڈی کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا کے مدمقابل ہونے سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ نے کہا کہ یہ ان کے لئے انتہائی خوشی کا لمحہ ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کا ملک طویل عرصے سے اس دن کا منتظر تھا۔ انہوں نے اگست 2024 میں ٹیم کی باگ ڈور سنبھالی تھی اور گرتی ہوئی کوالیفائنگ مہم کو سنبھالتے ہوئے برازیل اور ارجنٹائن جیسی بڑی ٹیموں کو شکست دے کر پیراگوئے کو جنوبی امریکی کوالیفائنگ میں چھٹی پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ کا ٹکٹ دلایا۔الفارو نے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے والی امریکی ٹیم کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریف کی صلاحیتوں سے بخوبی واقف ہیں لیکن ان کی ٹیم ہر میچ میں برابری کی بنیاد پر لڑنے کے لئے تیار ہے۔ برائٹن کے مڈفیلڈر ڈیگو گومز نے بھی ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی ملک کا نام روشن کرنے کے لئے 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ پیراگوئے کی ٹیم 16 سال کے طویل انتظار کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں واپس آئی ہے، جہاں اس سے قبل وہ 2010 کے ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل تک پہنچی تھی۔ گروپ ڈی میں پیراگوئے کا مقابلہ امریکا کے علاوہ ترکیہ اور آسٹریلیا سے ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک کی ترقی میں مثبت کردار قابل قدر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper