• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کی دوسرے ون ڈے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم میں علیحدہ علیحدہ پریکٹس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in کھیل
0
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کی دوسرے ون ڈے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم میں علیحدہ علیحدہ پریکٹس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔ ( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے منگل کو ہونے والے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پیر کی شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں علیحدہ علیحدہ پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی مقررہ وقت پر اسٹیڈیم پہنچے جہاں ہیڈ کوچ اور معاون کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشق کی گئی۔ قومی ٹیم کے بلے بازوں نے نیٹس میں مختلف شاٹس کھیلنے کی مشق کی جبکہ فاسٹ بولرز اور اسپنرز نے اپنی لائن اور لینتھ بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رکھی۔ فیلڈنگ کوچ کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے کیچنگ اور گراونڈ فیلڈنگ کی خصوصی ڈرلز بھی کیں۔دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں سخت ٹریننگ سیشن کیا۔آسٹریلوی بلے بازوں نے نیٹس میں پاکستانی بولرز کی متوقع حکمت عملی کا سامنا کرنے کی مشق کی جبکہ بولرز نے مختلف منصوبوں پر کام کیا۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فٹنس اور فیلڈنگ سیشنز میں بھی بھرپور حصہ لیا۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریکٹس کے دوران پرجوش دکھائی دیے اور کوچنگ اسٹاف مسلسل کھلاڑیوں کو اہم ہدایات دیتا رہا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور شائقین کرکٹ کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ ٹیموں کی پریکٹس کے دوران انتظامیہ اور آفیشلز بھی موجود رہے۔ دونوں ٹیمیں میچ میں کامیابی حاصل کرنے اور سیریز میں برتری کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری افتحار نذیر اور محمد افضل کھوکھر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

اگلی پوسٹ

آئی سی سی نے کرکٹ کے عالمی نظام کو مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلوں کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی نے کرکٹ کے عالمی نظام کو مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلوں کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے کرکٹ کے عالمی نظام کو مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلوں کا اعلان کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper