• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

فخر زمان کا پی ایس ایل11 میں ایک اور اہم اعزاز،لیگ کی تاریخ میں تین ہزار رنز مکمل کرلئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in کھیل
0
فخر زمان کا پی ایس ایل11 میں ایک اور اہم اعزاز،لیگ کی تاریخ میں تین ہزار رنز مکمل کرلئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر):لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔فخر زمان نے اپنی 98ویں اننگز میں لیگ کی تاریخ میں تین ہزار رنز مکمل کیے، جس کے ساتھ وہ اس کارنامے کو انجام دینے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس فہرست میں سرفہرست بابر اعظم ہیں جو اب تک پاکستان سپر لیگ میں3,792 رنز بنا چکے اور بدستور سب سے آگے ہیں۔فخر زمان کی یہ کارکردگی نہ صرف ان کی مستقل مزاجی کا ثبوت ہے بلکہ لاہور قلندرز کے لیے بھی ایک اہم لمحہ تصور کی جا رہی ہے۔

Previous Post

وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان

Next Post

وزیراعظم سے کویتی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستانی کوششوں کی حمایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper