• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

میں ابھی پانچ قدم ہی چلا ہوں گا کہ پیچھے سے عمران خان نے آواز دی او رکہا کہ اعجاز تم لوگ ورلڈ کپ فائنل میچ ہار چکے ہو : سابق قومی کرکٹر اعجاز احمد کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in کھیل
0
میں ابھی پانچ قدم ہی چلا ہوں گا کہ پیچھے سے عمران خان نے آواز دی او رکہا کہ اعجاز تم لوگ ورلڈ کپ فائنل میچ ہار چکے ہو : سابق قومی کرکٹر اعجاز احمد کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)سابق قومی کرکٹر اعجاز احمدنے انکشاف کیاہے کہ 1999 کے ورلڈکپ فائنل میں ٹاس جیت کر میچ جیت چکے تھے لیکن وسیم اکرم کے پہلے بیٹنگ کے فیصلے نے ہمیں ہرا دیا، صبح تک بارش ہوتی رہی، ایک رات پہلے وسیم کو کہا ٹاس جیت گئے تو پہلے بیٹنگ کرنے کی غلطی نہ کرنا ۔پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1999 کا فائنل ہم جیت چکے تھے ،لیکن وسیم اکرم کے ٹاس جیت کر بیٹنگ کے فیصلے نے ہمیں ہرا دیا ، جب ٹاس جیت گئے تھے توفائنل بھی جیت گئے تھے، کوئی بھی چھوٹا بچہ بھی اگر پاکستان ٹیم کا کپتان بنائیں او روہ یہ فیصلہ نہ کرے، میں نے ایک رات پہلے وسیم اکرم سے بولا تھا، میں او روسیم 9 سال تک ایک ہی کمرے میں رہتے رہے ہیں، کمرکے پردے پیچھے ہٹے ہوئے تھے 6 بجے کے قریب بڑی تیز بارش ہو رہی تھی، ہم نے 8 بجے ڈنر پر جانا تھا، میں نے وسیم اکرم سے کہا کہ کہیں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے والی غلطی نہ کر دینا، اگر تمہارے پر پریشر ہے تو صبح ٹیم میٹنگ کر لینا، کھانے پر گئے او ر11 بجے واپس آئے ، پھر صبح 6 بجے اٹھا او رپردے ہٹائے تو اس وقت بھی تیز بارش ہو رہی تھی، کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، گراونڈ میں گئے ، کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، میں نے دیکھا عمران بھائی کھڑے تھے تو میں انہیں سلام کرنے چلا گیا، اتنی دیر میں وسیم اکرم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، میں نے عمران خان سے کہا کہ میں چلتا کیونکہ تین نمبر پر بیٹنگ کرنی ہے، میں ابھی پانچ قدم ہی چلا ہوں گا کہ پیچھے سے عمران خان نے آواز دی او رکہا کہ اعجاز تم لوگ میچ ہار چکے ہو۔

پچھلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی سے بھارت پاکستان کی لائف لائن زراعت کو تباہ کرنا چاہتا ہے، خرم نواز گنڈاپور

اگلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش اور عالمی بینک سے مداخلت کے مطالبات میں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش اور عالمی بینک سے مداخلت کے مطالبات میں اضافہ

سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش اور عالمی بینک سے مداخلت کے مطالبات میں اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper