• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پی ایس ایل 8:کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد 4 وکٹوں سے فتحیاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in کھیل
0
پی ایس ایل 8:کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد 4 وکٹوں سے فتحیاب
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست کا مزہ چھکنا پڑا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔کراچی کی جانب سے حیدر علی 59 اور شرجیل خان 34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسلام آباد کے رومان رئیس، محمد وسیم جونیئر اور ٹام کرن نے دو دو وکٹیں حاصل کی۔جواب میں اسلام آباد نے 18.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ اسلام آباد کی جانب سے کولن منرو 58 اور اعظم خان 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کراچی کی جانب سے محمد عامر اور محمد موسیٰ نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے، پہلے میچ میں اسے پشاور زلمی سے شکست ہوئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کی مخالفت، سپلیمنٹری فنانس بل 2023 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور ایئر لائن کمپنیوں نے فکس ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے، امریکا یا کینیڈا کے لیے ایک لاکھ فکس ٹیکس عائد ہونا چاہیے، سلیم مانڈی والا

اگلی پوسٹ

جےایف 17 تھنڈر اور ایف 16 کی گھن گرج برادراسلامی ملک کی فضاؤں میں گونج اٹھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جےایف 17 تھنڈر اور ایف 16 کی گھن گرج برادراسلامی ملک کی فضاؤں میں گونج اٹھی

جےایف 17 تھنڈر اور ایف 16 کی گھن گرج برادراسلامی ملک کی فضاؤں میں گونج اٹھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper