• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا

ہوم کنڈیشنز میں اپنی برتری ایک بار پھر ثابت کر دی۔لاہور کے تاریخی میدان میں 32ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا اور زبردست ماحول پیدا کیا۔ شائقین نے نہ صرف پاکستانی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی بلکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کو بھی سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in کھیل
0
پاکستان نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں شاندار آل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 111رنز سے شکست دے کر سیریز میں یادگار وائٹ واش مکمل کر لیا اور ہوم کنڈیشنز میں اپنی برتری ایک بار پھر ثابت کر دی۔لاہور کے تاریخی میدان میں 32ہزار سے زائد شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا اور زبردست ماحول پیدا کیا۔ شائقین نے نہ صرف پاکستانی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی بلکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کو بھی سراہا۔اس دوران عالمی مقابلوں کے حوالے سے جوش و خروش سے بھرپور نعرے بھی لگائے گئے۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز کا بڑا مجموعہ اسکور کیا، جس میں ٹاپ اور مڈل آرڈر بیٹرز نے نمایاں کردار ادا کیا۔ نوجوان اوپنر صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 56 رنز بنائے، جس میں چھ چوکے اور دو شاندار چھکے شامل تھے۔ فخر زمان نے سات گیندوں پر 10 رنز بنا کر ٹیم کو تیز آغاز فراہم کیا جبکہ کپتان سلمان آغا مختصر اننگز کھیل سکے۔سابق کپتان بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36 گیندوں پر ناقابل شکست 50 رنز بنائے اور مڈل اوورز میں اننگز کو استحکام فراہم کیا۔ خواجہ نافع نے صرف 12 گیندوں پر 21 قیمتی رنز اسکور کیے جبکہ نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر 46 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں پانچ چھکے اور دو چوکے شامل تھے۔فہیم اشرف نے آخری اوورمیں تیز رفتار 10 ناقابل شکست رنز بنا کر ٹیم کا مجموعہ 200 سے تجاوز کرا دیا۔آسٹریلیا کے بولرز پاکستانی بیٹنگ لائن کو قابو میں رکھنے میں ناکام رہے۔ بین ڈوارشئیس نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ میتھیو کوہنیمین، کیمرون گرین، میتھیو شارٹ اور کوپر کونولی ایک، ایک وکٹ حاصل کر سکے۔208 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے باعث مہمان ٹیم سنبھل نہ سکی اور مچل مارش، میتھیو شارٹ اور میٹ رینشا جلد پویلین لوٹ گئے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دو اہم ابتدائی وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا، تاہم آل راونڈر محمد نواز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوورز میں صرف 18 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا۔ابرار احمد اور نسیم شاہ نے بھی ایک، ایک وکٹ حاصل کر کے اہم کردار ادا کیا۔آسٹریلوی ٹیم 16.5 اوورز میں صرف 96 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کیمرون گرین (22) اور مارکس اسٹوئنس (23) نے مزاحمت کی کوشش کی لیکن پاکستانی بولنگ اٹیک کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔

Previous Post

۔بلوچستان میں دہشتگرد معصوم بچوں تک کو دہشتگردی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔بلوچستان میں گزشتہ روز فتنہ الہندوستان کے145بی ایل اے دہشت گردوں کو جہنم واصل دیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Next Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارک باد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارک باد

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارک باد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper