• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر۔ 19 کا شاندار اختتام،تھنڈر نے چمپئن شپ اپنے نام کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in کھیل
0
بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر۔ 19 کا شاندار اختتام،تھنڈر نے چمپئن شپ اپنے نام کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر 19 کاشاندار اورکامیاب اختتام کامسیٹس یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم، اسلام آباد میں منعقدہ سنسنی خیز فائنل میچ کے ساتھ ہوا، جہاں ”تھنڈر“ کی ٹیم نے ”اسٹرائیکر“ کو 29 رنز سے شکست دے کر چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 56کھلاڑیوں نے شرکت کی، جنہیں چار ٹیموں میں تقسیم کیا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا واضح ثبوت ہے۔فائنل مقابلے میں کھلاڑیوں نے اعلیٰ مہارت، جذبے اور کھیل کے شاندار معیار کا مظاہرہ کیا، جو پاکستان میں خواتین کرکٹ کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تھنڈر نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز اسکور کیے تاہم ہدف کے تعاقب میں اسٹرائیکر کی ٹیم 76 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔فاتح ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران مثالی ٹیم ورک، مستقل مزاجی اوربھرپور عزم کا مظاہرہ کیاجو ملک بھر کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹرز کے لیے ایک قابل تقلید مثال ہے۔شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پرروزینہ اکرم کوپلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے 30 گیندوں پر 30 رنزاسکور کیے اور 3.3 اوورز میں 10 رنز دے کر 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ عمدہ کارکردگی کا مظاہر کرنے پر نوشین خوشحال کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا۔بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر 19 ایک نمایاں کامیابی ثابت ہوئی اور پاکستان میں خواتین کرکٹ کے فروغ اور ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار پائی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد(Cric19.com) کے زیر اہتمام کیا گیا جبکہ اس کے اسپانسرز میں بینک آف خیبر، قبیلہ اور لیک شور سٹی شامل تھے۔فائنل کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ویمن لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرعلی ہیمانی نے ملک میں ویمن کرکٹ کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ،”ایک مضبوط مسابقتی پلیٹ فارم، پیشہ ورانہ نمائش اور مؤثر میڈیا کوریج فراہم کر کے، Cric19.com کا مقصد گراس روٹ لیول پر موجود ٹیلنٹ اور بہترین کرکٹ کے درمیان موجود خلا کو پُر کرنا ہے۔ یہ فائنل محض ایک ٹرافی جیتنے کا مقابلہ نہیں تھا بلکہ نوجوان لڑکیوں کو اعتماد، شناخت اور یہ یقین دلانے کی ایک کوشش تھی کہ وہ کرکٹ کے میدان میں بھی اپنا جائز مقام رکھتی ہیں۔ پاکستان میں ویمن کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمارا مقصد اس صلاحیت کو نکھارنا اور اسے مزید آگے بڑھانا ہے۔“انڈر۔19 ٹورنامنٹ کی کامیاب تکمیل کے بعد، سینئر ویمن لیگ شروع کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی جاری ہے جس سے پاکستان میں خواتین کرکٹرز کے لیے ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے مواقع پیدا ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

کیرون پولارڈ اور نسیم شاہ کی تلخ کلامی، ICC نے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا

اگلی پوسٹ

خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے،پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے،پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے،پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper