• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اسلام آباد سے سفر کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2024
in کھیل
0
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا اسلام آباد سے سفر کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(اسپورٹس رپورٹر ):آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سفر شروع ہو چکا ہے،ٹرافی کو پہلے فیصل مسجد میں آویزاں کیا گیا،بعدازاں ٹرافی کوپاکستان مونومنٹ پہنچایا گیا، اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر بھی موجود تھے جبکہ جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے ہیں۔پاکستان مونومنٹ میں تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کو دامن کوہ پہنچایا جائے گا ۔ شیڈول کے تحت کل اتوار کو ٹرافی کو اسلام آباد کے مختلف سکولوں اور کالجز میں بھی لے جایا جائے گا، اس کے بعد 17 نومبر کو ٹرافی ٹیکسلا اور خانپور جبکہ 18 نومبر کو ٹرافی کاٹور ایبٹ آباد میں ہوگا، 19 نومبر کو ٹرافی مری لے جائی جائیگی، 20 نومبر کو نتھیا گلی اور 22 سے 25 نومبر تک کراچی میں ٹرافی کا ٹور ہو گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹ میں شریک تمام ممالک میں جائے گی، پاکستان کے بعد ٹرافی ٹور 26 سے 28 نومبر تک افغانستان ، 10 سے 13 دسمبر بنگلا دیش، 15 سے 22 دسمبر جنوبی افریقا اور 25 دسمبر سے 5 جنوری تک آسٹریلیا میں ہوگا۔مزید برآں 6 جنوری سے 11 جنوری نیوزی لینڈ، 12 سے 14 جنوری انگلینڈ اور 15 سے 26 جنوری انڈیا میں ٹرافی ٹور ہو گا۔یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 27 جنوری سے شروع ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

مودی دور حکومت : بھارت میں عدم برداشت میں خطرناک حد تک اضافہ، مسلمان، دیگر اقلتیں عتاب کا شکار

اگلی پوسٹ

سپین کے پارلیمانی وفد کا واہگہ بارڈر کا دورہ، پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپین کے پارلیمانی وفد کا واہگہ بارڈر کا دورہ، پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی

سپین کے پارلیمانی وفد کا واہگہ بارڈر کا دورہ، پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper