• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ارجنٹینا 36 برس بعد پھر ورلڈ کپ فاتح، فرانس تیسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکا۔بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in کھیل
0
ارجنٹینا 36 برس بعد پھر ورلڈ کپ فاتح، فرانس تیسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکا۔بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ( نیٹ نیوز )
۔قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا  سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر 36 برس بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ فاتح بن گیا ہے۔
قطر کے لوسیل سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز میں چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا۔ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہلے ہاف میں ہی ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل کرلی تھی، ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول لیونل میسی نے 23 ویں منٹ میں پینلٹی پرکیا جبکہ دوسرا گول اینجل ڈی ماریہ نے 36 ویں منٹ گول کیا اضافی وقت میں میسی نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کرکے ارجنٹینا کو تین دو کی برتری دلا دی لیکن پھر فرانسیسی کھلاڑی امباپے نے تیسرا گول کرکے ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ارجنٹینا کی برتری ختم کردی۔اس کے بعد اضافی ٹائم کے اختتام تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور مقابلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ تک پہنچا جس میں ارجنٹینا نے چار پینلٹیز اسکور کر لیں۔ یوں فرانس کا مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ فائنل جیتنے کا خواب پورا نہ ہو سکا۔ ارجنٹینا کی جانب سے دو گول لیونل میسی اور ایک اینجل ڈی ماریہ نے کیا جبکہ فرانس کی جانب سے تینوں گول کیلیان امباپے نے کیے۔ فرانس کے کیلیان امباپے کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ایوارڈ دیا گیا جبکہ ارجنٹینا کے گول کیپر ایمیلیانو مارٹینیز کو ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر قرار دیا گیا۔لیونل میسی کو ٹورنامنٹ کی بہترین کارکردگی دکھانے پر ’گولڈن بال ایوارڈ‘ دیا گیا۔ارجنٹینا نے آخری مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ سنہ 1986 میں یعنی آج سے 36 برس قبل جیتا تھا۔ ارجنٹینا سنہ 2014 کے فائنل تک پہنچا تھا لیکن اسے جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پچھلی پوسٹ

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 51 واں یوم شہادت

اگلی پوسٹ

مینا بازار برقعے میں متحدہ کا یونٹ انچارج گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مینا بازار برقعے میں  متحدہ کا یونٹ انچارج گرفتار

مینا بازار برقعے میں متحدہ کا یونٹ انچارج گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper