• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا.فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست۔

محمد حسنین اور عرفات منہاس کی تین تین وکٹیں۔ محمد حسنین ٹورنامنٹ میں 17 وکٹوں کےساتھ سرفہرست۔ عثمان خان کے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 272 رنز۔ساجد خان پلیئر آف دی میچ اور محمد حسنین پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 29, 2024
in کھیل
0
لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا.فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 فیصل آباد(رپورٹ: میاں عبداللّٰہ جمیل)لیک سٹی پینتھرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح بن گئی۔ فائنل میں اس نے یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ساجد خان پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔محمد حسنین کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔عثمان خان (272 رنز ) ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر۔ محمد حسنین (
17 وکٹ) بہترین بولر اور عثمان خان ( سات کیچز ایک اسٹمپڈ ) بہترین وکٹ کیپر قرار پائے۔نوجوان فاسٹ بولر علی رضا ٹورنامنٹ کے بہترین ایمرجنگ کرکٹر قرار پائے۔اتوار کو اقبال اسٹیڈیم میں ُپرجوش شائقین کے سامنے مارخورز کے کپتان افتخار احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پینتھرز کے بولرز نے اسے 33.4 اوورز میں صرف 122 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔پینتھرز کو ہدف تک پہنچنے کے لیے پانچ وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا اور اس نے مطلوبہ اسکور 18 اوورز میں پورا کرلیا۔مارخورز کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تیسرے اوور سے ہی شروع ہوگیا تھا جس کے بعد وہ کسی بھی موقع پر بڑا اسکور کرنے کی پوزیشن میں نہ آسکی۔مارخورز کی اننگز میں فخرزمان پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 46 رنز بناکر نمایاں رہے۔حسیب اللہ نے تین چوکوں کی مدد سے27 رنز بنائے۔ فخر اور حسیب کے درمیان تیسری وکٹ کی شراکت میں 56 رنز بنے۔ کپتان افتخار احمد 3۔ ٹورنامنٹ میں دو سنچریاں بنانے والے کامران غلام 2 ۔ زین عباس 6 اور عبدالصمد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔مارخورز کی آخری 8 وکٹیں اسکور میں صرف 40 رنز کا اضافہ کرسکیں۔محمد حسنین نے38 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس نے 2.4 اوورز کی بولنگ میں صرف ایک رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔فائنل کے لیے پینتھرز کی ٹیم میں شامل کیے جانے والے آف اسپنر ساجد خان نے 24 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔اوپنرز عبدالواحد بنگلزئی اور عمر صدیق نے پینتھرز کو 51رنز کا اسٹارٹ دیا۔ عمرصدیق 19 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ون ڈاؤن پر بیٹنگ کے لیے آنے والے ساجد خان 15 اور عثمان خان 13 رنز بنا پائے۔عبدالواحد بنگلزئی 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے41 رنز اسکور کرکے عمران جونیئر کی گیند پر آؤٹ ہوئے جنہوں نے اسی اوور میں حیدر علی کو بھی صفر پر آؤٹ کردیا۔پینتھرز کی پانچویں وکٹ 94 کے اسکور پر گری تو اسے جیت کے لیے 29 رنز درکار تھے اس موقع پر رضوان محمود اور کپتان شاداب خان نے اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کردیا۔ رضوان 3 چوکوں کی مدد سے 16 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔شاداب نے شاہنواز دھانی کی گیند پر چھکے کے ساتھ جیت کو تکمیل پر پہنچادیا۔ وہ ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

مختصر اسکور ۔یوایم ٹی مارخورز 122 رنز آؤٹ ( 33.4 اوورز ) ۔ فخرزمان 46۔ عرفات منہاس 1 / 3 وکٹ۔ محمد حسنین 38 / 3 وکٹ۔ ساجد خان 24 / 2 وکٹ۔
لیک سٹی پینتھرز 123 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ( 18 اوورز ) ۔ عبدالواحد بنگلزئی 41 ۔ عمران جونیئر11 / 2 وکٹ۔ عاکف جاوید42 /2 وکٹ۔نتیجہ ۔ لیک سٹی پینتھرز نے 5 وکٹوں سے جیتا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گولی چلانے اور لاشیں گرانے کا بیان ان کی ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ خیبر پختونخوا حکومت چلانے کے قابل نہیں، اسلام آباد اور پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی 9 مئی دوہرانے کا اعلان ہے، عطاءاللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن آج منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن آج منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن آج منایا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper