• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو وارم اپ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 28, 2024
in کھیل
0
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو وارم اپ میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی۔(اسپورٹس ڈیسک ):آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ہفتہ کو سیونز گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 132 رنز بنائے، اومیمہ سہیل 30، منیبہ علی 27 اور کپتان فاطمہ ثناء 20 رنز بنا کر نمایاں رہیں ، سکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں سکاٹ لینڈ ویمن نے مطلوبہ ہدف 18 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سیرا برائس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 60 رنز بنائے ، سیکیا ہوارلی 48 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم کی امریکی صدر کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت

اگلی پوسٹ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper