• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی لگائی جائے،کبری خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in کھیل
0
پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی لگائی جائے،کبری خان
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(شوہر رپورٹر ):اداکارہ کبریٰ خان نے پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روس پر یوکرین جنگ کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں پابندی ہے۔کبریٰ خان کی پوسٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر روس پر پابندی لگ سکتی ہے تو اسرائیل پر بھی پابندی ہونی چاہئے۔انہوں نے ایک اور پوسٹ بھی شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے پیرس اولمپکس میں فلسطین کے صرف آٹھ کھلاڑی شریک ہیں کیوں کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے دوران 342 کھلاڑیوں کو فنا کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد:پینتالیس لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور دیگر سامان مسافر کو لوٹا دیا گیا

اگلی پوسٹ

شہید اسماعیل ہنیہ ؛ زندگی فلسطینیوں کے حقوق اور آزادی کی جدوجہد کےلیے وقف تھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تہران :حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید

شہید اسماعیل ہنیہ ؛ زندگی فلسطینیوں کے حقوق اور آزادی کی جدوجہد کےلیے وقف تھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper