• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے ویمن ایشیا کپ 2024 کے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سری لنکا نے پہلی بار ایشیا کپ جیتا ہے، سری لنکا ویمن نے 166 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، ہرشیتھا سمارا وکرما اور چماری اتاپتو نے نصف سنچریاں سکور کیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2024
in کھیل
0
سری لنکا نے ویمن ایشیا کپ 2024 کے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا۔:(اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا نے ویمن ایشیا کپ 2024 کے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، سری لنکا نے پہلی بار ایشیا کپ جیتا ہے، سری لنکا ویمن نے 166 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، ہرشیتھا سمارا وکرما اور چماری اتاپتو نے نصف سنچریاں سکور کیں ۔اتوار کو دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے ، سمرتی مندھانہ 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کی کویشا دلہاری نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، جواب میں سری لنکا ویمن نے مطلوبہ ہدف ہرشیتھا سمارا وکرما اور چماری اتاپتو کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 18.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، ہرشیتھا سمارا وکرما نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ، چماری اتاپتو نے 61 رنز بنائے ، ہرشیتھا سمارا وکرما کو پلیئر آف دی میچ جبکہ چماری اتاپتو کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ۔


پچھلی پوسٹ

حکومتی ٹیم اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے، جماعت اسلامی کے رہنمائوں سے مل بیٹھ کر بات کریں گے، ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ کی مذاکرات سے قبل میڈیا سے گفتگو

اگلی پوسٹ

اولمپکس  فرانسیسی لیجنڈ بیبا چین کو اولمپک بریکنگ ڈیبیو میں لے گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اولمپکس  فرانسیسی لیجنڈ بیبا چین کو اولمپک بریکنگ ڈیبیو میں لے گئی

اولمپکس  فرانسیسی لیجنڈ بیبا چین کو اولمپک بریکنگ ڈیبیو میں لے گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper