• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2024
in کھیل
0
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا۔(مانیٹرنگ ڈیسک ) :اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ،گل فیروزہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی نصف سنچری اور منیبہ علی کے ساتھ سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی ہے۔گروپ اے سے انڈیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آج اس نے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو78 رنز سے شکست دی۔ انڈیا نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ نیپال نے متحدہ عرب امارات کے خلاف اپنا پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتا تھا۔پاکستان اور نیپال کے میچ میں ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے نیپال کو بیٹنگ دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔پاکستان ٹیم نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔پاکستان ٹیم کی بولرز کی عمدہ کارکردگی نے نیپال کو کسی بھی موقع پر اعتماد سے بیٹنگ کا موقع نہیں دیا۔میچ کے پہلے ہی اوور میں فاطمہ ثنا نے سمجھنا کھاڈکا کو 4 کے انفرادی اسکور پر نشرہ سندھو کے ہاتھوں کیچ کرادیا جس کے بعد دسویں اوور تک نیپال کی چار وکٹیں گرچکی تھیں۔سعدیہ اقبال نے اپنے ایک ہی اوور میں کبیتا کنور اور کپتان اندو برما کو آؤٹ کردیا۔نیپال کی طرف سے کبیتا جوشی چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 31 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ سیتا رانا نے تین چوکوں کی مدد سے 26 اور پوجا مہاتو نے بھی تین چوکوں کی مدد سے 25 رنز اسکور کیے۔گل فیروزہ اور منیبہ علی نے پاکستان کو 105 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی دوسری سنچری اوپننگ پارٹنرشپ ہے۔اس سے قبل جویریہ خان اور جویریہ رؤف نے 2013 میں آئرلینڈ کےخلاف پہلی وکٹ کے لیے 123 رنز بنائے تھے۔گل فیروزہ 10 چوکوں کی مدد سے 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ منیبہ علی نے 46 رنز اسکور کیے اور وہ آؤٹ نہیں ہوئیں ان کی اننگز میں 8 چوکے شامل تھے۔ نیپال ویمنز 108 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ہوئے ۔کبیتا جوشی 31 ناٹ آؤٹ، سعدیہ اقبال 19 / 2 وکٹ، پاکستان ویمنز110 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ( 11.5 اوورز ) ،گل فیروزہ 57 ، منیبہ علی 46 ناٹ آؤٹ رہی جس کے نتیجہ میں پاکستان ویمنز نے 9 وکٹوں سے میچ جیتا۔

پچھلی پوسٹ

ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کا راہول گاندھی کو خط، پریس کی آزادی سلب کرنے کی مودی حکومت کی کوششوں پر اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

بی جے پی کیجریوال کو جیل میں مارنے کی سازش کر رہی ہے،عام آدمی پارٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی کیجریوال کو جیل میں مارنے کی سازش کر رہی ہے،عام آدمی پارٹی

بی جے پی کیجریوال کو جیل میں مارنے کی سازش کر رہی ہے،عام آدمی پارٹی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper