• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار و ہالی ووڈ اداکار جان سینا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in کھیل
0
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار و ہالی ووڈ اداکار جان سینا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شکاگو (نیوز ڈیسک۔نیٹ نیوز)ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار و ہالی ووڈ اداکار جان سینا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سابق ورلڈ ریسلنگ اینٹرٹیمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سابق چیمپئین جان سینا نے گزشتہ روز اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے

مداحوں کو بتایا کہ وہ 2025 ریسل مینیا 41 انکے کیرئیر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کیساتھ 20 سالہ طویل کیرئیر میں جان سینا 16 بار چیمپیئن رہے، جان سینا نے کینیڈا میں جاری منی ان دی بینک کی تقریب میں اچانک منفرد انداز میں انٹری

دی، انکے ہاتھ میں مشہور زمانہ قول مائی ٹائم از نا کی جگہ آخری وقت اب ہے درج تھا۔ جب جان سینا نے رنگ میں بولنا شروع کیا تو ہجوم نہیں! نہیں! نہیں! کے نعروں سے گونج اٹھا۔انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2025 کے رائل رمبل، ایلیمینیشن چیمبر اور پھر لاس ویگاس میں ایلجیئنٹ اسٹیڈیم میں ریسل مینیا 41 میں مقابلہ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: دہشت گردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا شہید

اگلی پوسٹ

برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1ہزار9سو34 کشمیری شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1ہزار9سو34 کشمیری شہید

برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1ہزار9سو34 کشمیری شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper