• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2024
in کھیل
0
زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہرارے(اسپورٹس ڈیسک ):زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،2016 کے بعد کسی بھی فارمیٹ میں بھارت کے خلاف زمبابوے کی یہ پہلی فتح ہے ، گزشتہ روز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے ،کلائیو مڈانڈے 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، بھارت کی جانب سے روی بشنوئی نے چار وکٹیں حاصل کیں ، بھارت کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، کپتان شبمان گل 31 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ،زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا اور ٹینڈائی چتارا نے تین ، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، سکندر رضا کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ، واضح رہے کہ بھارتی ٹی 20 ورلڈ چیمپئن ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا کوئی پلیئر میچ میں شامل نہیں تھا۔

پچھلی پوسٹ

کولگام: حملے میں بھارتی فوجی ہلاک

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعلی مریم نواز کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper