• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی

فاتح ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ شائی ہوپ نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 82 رنز بنائے ، روسٹن چیز کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2024
in کھیل
0
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن۔(اسپورٹس ڈیسک ):آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ شائی ہوپ نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 82 رنز بنائے ، روسٹن چیز کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ، انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔گزشتہ روز برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں کھیلے گئے گروپ ٹو کے میچ میں امریکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ اینڈریز گوس 29 ، نتیش کمار 20 اور ملند کمار 19 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے اینڈرے رسل اور روسٹن چیز نے تین ، تین وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف شائی ہوپ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ، شائی ہوپ نے 39 گیندوں پر 8 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 82 رنز بنائے ۔ ویسٹ انڈیز کی سپر ایٹ مرحلے میں دو میچ کھیل کر پہلی کامیابی ہے ، پہلے میچ میں اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

پچھلی پوسٹ

گلو کارہ منی بیگم کس صحافی کی مدد کرنے سکھر پہنچ گئیں،

اگلی پوسٹ

معاشی نظام کوریڈیکل سرجری کی ضرورت ، تمام لیڈر زقرضوں کی ادائیگی کے لئے عطیات کا اعلان کریں، سید مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی نظام کوریڈیکل سرجری کی ضرورت ، تمام لیڈر زقرضوں کی ادائیگی کے لئے عطیات کا اعلان کریں، سید مصطفیٰ کمال

معاشی نظام کوریڈیکل سرجری کی ضرورت ، تمام لیڈر زقرضوں کی ادائیگی کے لئے عطیات کا اعلان کریں، سید مصطفیٰ کمال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper