• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in کھیل
0
پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ۔(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے، ایک مقابلہ افغانستان نے جیت لیا ، مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوئے ، پہلی فائٹ میں فہیم خان نے عامر خان کو ہرا کا ٹائٹل اپنے نام کیا ، دوسری فائٹ میں پاکستان کی بشریٰ اختر نے افغانستان کی سائرہ صنم کو ناک آؤٹ کر کے ٹائٹل جیتا ، تیسری فائٹ میں کاشف علی نے انتظار کو شکست دی جبکہ چوتھے مقابلے میں افغانستان کے نعمت اللہ نے پاکستان کے ایان حسین کے خلاف کامیابی حاصل کی ،مقابلوں کے اختتام پر مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی حسان طارق نے کھلاڑیوں میں ٹائٹل بیلٹ، کیش انعامات اور شیلڈ تقسیم کیں، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی حاکم خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی بھی موجود تھے ، مہمان خصوصی حسان طارق نے اپنے خطاب میں بہترین ایونٹ کے انعقاد پر ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا اور تمام جیتنے والوں اور مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا اور آئندہ بھی اس طرح کے ایونٹ منعقد کیے جائیں گے ، انہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ کھیل کے میدان میں اترنا ہی اصل کامیابی ہے۔

 

 

پچھلی پوسٹ

مودی کے حلف اٹھاتے ہی خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوششوں کا آغاز

اگلی پوسٹ

آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر اظہار تشکر

آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر اظہار تشکر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper