• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 2, 2024
in کھیل
0
سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے نائب صدور پوریا غلام(ایران) اور مسں خالود بیٹر ہونگی۔گزشتہ روز پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے صدر واجد علی چوہدری نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں پانچ ملکوں کے بوائز اینڈ گرلز کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان سمیت سری لنکا، بھوٹان، مالدیپ اور نیپال کے کھلاڑی شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے میچز صبح نو بجے شروع ہونگے جبکہ چیمپئن شپ کا افتتاح سہ پہر تین بجے ہوگا۔ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے 5 مارچ کو، سیمی فائنل 6 مارچ کو اور فائنل مقابلے 7 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے صدر مسٹر کیم(کوریا) اور ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن کے نائب صدر و چیئرمین (فنانس) جاسم کنسو(لبنان) ہونگے۔جوکہ فائنل مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

Previous Post

کوئٹہ :بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے حلف اٹھالیا، بلاول کی بھی تقریب میں شرکت

Next Post

پاکستان کے آئندہ وزیراعظم کا فیصلہ آج ہو گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے آئندہ وزیراعظم کا فیصلہ آج ہو گا

پاکستان کے آئندہ وزیراعظم کا فیصلہ آج ہو گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper