• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2023
in کھیل
0
کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد ( نیٹ نیوز)ورلڈکپ میں جیت کا جشن منانے کے بعد اپنے کمرے میں آرام کرتے ہوئے آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھ گئے۔سوشل میڈیا پر مچل مارش کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔تصویر میں مچل مارش کو ورلڈ کپ کی ٹرافی پر پیر رکھے ہوئے بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مچل مارش کے اس اقدام کو ٹرافی کی تضحیک بھی قرار دیا۔واضح رہے کہ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے اس میچ میں فتح گر اننگز کھیلی تھی جبکہ مچل مارش 15 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ انٹی گریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام اینڈ سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اگلی پوسٹ

کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ

کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper