• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ارتضیٰ حسین نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2023
in کھیل
0
ارتضیٰ حسین  نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر ) ارتضی حسین نے 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا۔ 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کی اختتامی تقریب کا انعقادمارگلہ گرین گالف کلب اسلام آباد میں ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعمات تقسیم کئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے جیتنے والوں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا۔ امیر البحر نے کھیل کے اعلیٰ معیار کی تعریف کی جس نے شرکاء کو دلچسپ اور معیاری تفریح فراہم کی۔ انہوں نے گالف کپ کے کامیاب انعقاد کے لئے مارگلہ گالف کلب کے اسٹاف اور منتظمین کی انتھک کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے اسپانسرز، اور میڈیا برادری کے مسلسل اور فراخدلانہ تعاون کو بھی سراہا جس کے بغیرگالف کپ کا کامیاب انعقاد ناممکن ہوتا۔9 سے 12 نومبر تک منعقد ہونے والا چار روزہ گالف کپ گالف کے حلقوں میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا ہے۔ پاکستان بھرسے تقریباً 300 گالفرز نے مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیا جن میں مین امیچرز، لیڈی امیچرز، سینئرز اور جونیئرز شامل تھے۔ تقسیم انعامات کی تقریب میں سو ل وعسکری حکام ، منتظمین، اسپانسرز، گالفرز اور میڈیا کے نما ئندوں نے شرکت کی۔
پچھلی پوسٹ

حاصل پور: ٹک ٹاکر سٹار عیلزہ سحرکو جدید اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی:شوہر سیمت گرفتار

اگلی پوسٹ

اعتدال پسند عالم دین۔۔۔۔۔!!!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اعتدال پسند عالم دین۔۔۔۔۔!!!

اعتدال پسند عالم دین۔۔۔۔۔!!!

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper