• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہراکر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in کھیل
0
ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہراکر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد(اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149رنز سے ہرا کر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔شاندار بیٹنگ پر نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔افغانستان کی ٹیم  289 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 34 اعشاریہ 4 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں نیوزی لینڈ نے میچ 149 رنز سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔افغانستان کی طرف سے رحمت شاہ 36 اور عظمت اللّٰہ عمر زئی نے 27 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی خاطر خواہ پرفارمنس نہ دکھا سکا۔نیوزی لینڈ کی طرف سے لوگی فرگوسن اور مچل سینٹنر نے 3، 3 کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ ٹرینٹ بولٹ کے حصے میں 2 وکٹیں آئیں۔میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ، نیدرلینڈز، بنگلادیش اور افغانستان کو شکست سے دوچار کیا ہے جبکہ اس کے بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا سے میچز باقی ہیں۔اس سے قبل چنئی میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 288 رنز بنائے اور میگا ایونٹ میں انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست دینے والی افغانستان کو 289 رنز کا ہدف دیا۔نیوزی لینڈ کی طرف سے ڈیون کونوے 20، راچن رویندرا 32، ول ینگ 54، ڈیرل مچل1، کپتان ٹام لیتھم 68، گلین فلپس 71 رنز کے ساتھ نمایاں اسکور رہے ہیں۔کیوی ٹیم مارک چیپ مین 25 اور مچل سینٹر 7 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ افغانستان کے عظمت عمر زئی اونوین الحق نے 2،2 اور مجیب الرحمان اور محمد نبی نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی۔افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ انگلینڈ کو شکست دے کر جشن منایا لیکن اب اس میچ کے لیے تیار ہیں۔اس موقع پر ٹام لیتھم نے بتایا کہ وِل ینگ کو انجرڈ ہونے والے کین ولیمسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین، تین میچز کھیل چکی ہیں، نیوزی لینڈ کو اب تک شکست نہیں ہوئی ہے جبکہ افغانستان نے ایک میچ جیتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی بیجنگ میں چین کے وزیرِ اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز سندھ نے پاکستان پوسٹ آفس ورکرز ہاؤسنگ سوسائٹی 36 – اے کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز سندھ نے پاکستان پوسٹ آفس ورکرز ہاؤسنگ سوسائٹی 36 – اے کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز سندھ نے پاکستان پوسٹ آفس ورکرز ہاؤسنگ سوسائٹی 36 - اے کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper