• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ 2023کا سب سے بڑا سیٹ اپ : افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in کھیل
0
ورلڈ کپ 2023کا سب سے بڑا سیٹ اپ : افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو دہلی( اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغان ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں 284 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 215 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو میگا ایونٹ میں69 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کو افغانستان نے بھی ورلڈ کپ میں شکست دی، جس کے بعد دفاعی چیمپئن کے لیے ایونٹ میں آگے کا سفر مشکل ہوگیا ہے۔افغانستان کے خلاف انگلش ٹیم کی طرف سے ہیری بروکس 66، ڈیوڈ ملان 32 اور عادل رشید 20 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔انگلینڈ کی جانب سے دیگر کوئی کھلاڑی خاطر خواہ پرفارمنس نہ دکھا سکا یوں پوری ٹیم 40 آوٹ ہو گئیں ۔افغانستان کے راشد خان اور مجیب الرحمان نے 3،3 جبکہ محمد نبی نے 2 وکٹ حاصل کیں۔پہلی باری میں افغانستان نے رحمان اللّٰہ گرباز کے 80، اکرم علی خیل کے 58، ابراہیم زادران اور مجیب الرحمان کے 28، 28 اور راشد خان کے 23 رنز کی بدولت 49 اعشاریہ 5 اوورز میں 284 رنز بنائے۔انگلینڈ کی طرف سے عادل رشید نے 3، مارکووڈ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جو روٹ، لیونگ اسٹون،ٹوپلی ن1،1 وکٹ اپن نام کی جبکہ 2 افغان بیٹر رن آؤٹ ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

اگلی پوسٹ

اسمگلنگ کا دھندہ، ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل: خوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسمگلنگ کا دھندہ، ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل: خوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہے

اسمگلنگ کا دھندہ، ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل: خوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper