• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیت کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں، حسن علی

پاک بھارت میچز دنیا بھر کے کھیلوں میں سب سے بڑے حریف کے طور پر دیکھے جاتے ہیں، پاکستان ٹیم اور میں خود اس میچ کےسلسلے میں بہت زیادہ پُرجوش ہے۔فاسٹ بولر کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 13, 2023
in کھیل
0
نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیت کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں، حسن علی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

احمد آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک/اسپورٹس ڈیسک)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں۔احمد آباد میں میڈیا سےگفتگو کے دوران حسن علی نے کہا کہ نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیت کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کا آغاز جیت سے کریں تو اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، ہم بھی ورلڈکپ میں بھارت کو نہ ہرانے کے اس جمود کو توڑنا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر حسن علی نے مزید کہا کہ سری لنکا سے میچ میں اندازہ تھا وکٹ سیدھی ہوگی اور ہائی اسکورنگ میچ ہوگا، ریکارڈز بنتے ہی ٹوٹنے کےلیے ہیں۔حسن علی کا کہنا تھا کہ سینئر کرکٹر ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ میں اضافی دباؤ ہوتا ہے، گراؤنڈ میں داخل ہوتے وقت تھوڑا نروس ہوتا ہوں۔پاکستانی اسٹار بولر حسن علی نے یہ بھی کہا کہ تجربہ کار کھلاڑی ہونے کے باعث نروس اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتی۔حسن علی نے کہا کہ پاک بھارت میچز دنیا بھر کے کھیلوں میں سب سے بڑے حریف کے طور پر دیکھے جاتے ہیں، پاکستان ٹیم اور میں خود اس میچ کےسلسلے میں بہت زیادہ پُرجوش ہے۔فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ ایک ایسے اسٹیڈیم میں کھیلیں گے جہاں ایک لاکھ سے زیادہ تماشائی آتے ہیں، میچ میں میزبان ٹیم پر دباؤ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اپنے تماشائیوں کے سامنے کھیل رہی ہوگی، ہم کوشش کریں گے کہ جلد مومینٹم حاصل کر کے میچ جیتیں۔

پچھلی پوسٹ

‏اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

اگلی پوسٹ

جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے  معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper