• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

ورلڈکپ 2023:پاکستان آج سےٹرافی کی جیت کے لئے”مہم” کا "آغاز ” کرے گا

میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریف نیدرلینڈز کے خلاف حیدر آباد دکن میں کرے گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in کھیل
0
ورلڈکپ 2023:پاکستان آج سےٹرافی کی جیت کے لئے”مہم” کا "آغاز ” کرے گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ کرکٹ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کرے گی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں 6 بیٹر، 2 آل راؤنڈر اور 3 فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے۔کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، ٹیم پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل ہوگئیں۔ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریف نیدرلینڈز کے خلاف حیدر آباد دکن میں کرے گی جہاں ٹیم پاکستان نے بھرپور ٹریننگ کی اور دو وارم اپ میچز بھی کھیلے۔میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ فائنل الیون میں امام الحق کے ساتھ اننگز فخر زمان شروع کریں گے یا عبداللّٰہ شفیق اس کا فیصلہ ہونا ہے۔ دیگر بیٹرز میں بابر اعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد شامل ہوں گے۔اسپن کا شعبہ شاداب خان اور محمد نواز سنبھالیں گے، تو پیس اٹیک شاہین آفریدی، حارث رؤف اور حسن علی پر مشتمل ہوگا۔پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز احمدآباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق اعوان

اگلی پوسٹ

تقسیم ہند سےمقبوضہ کشمیر کے عوام ظلم و بربریت اور بھارتی حکومت کی ریاستی دہشت گری کا شکار ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تقسیم ہند سےمقبوضہ کشمیر کے عوام ظلم و بربریت اور بھارتی حکومت کی ریاستی دہشت گری کا شکار ہیں

تقسیم ہند سےمقبوضہ کشمیر کے عوام ظلم و بربریت اور بھارتی حکومت کی ریاستی دہشت گری کا شکار ہیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper