• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ: محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 27, 2023
in کھیل
0
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ: محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فلوریڈا ( ویب ڈیسک/ اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم نے 15 رنز بنائے جبکہ مصباح کی ٹیم واریئرز 13 رنز بنا سکی۔فلوریڈا میں ہوئے فائنل میں نیویارک واریئرز کا آغاز ڈرامائی رہا ، پہلی گیند پر کامران اکمل آؤٹ ہوئے، پھر دلشن نے 18 اور رچرڈ لیوی نے 17 رنز بنائے ، مصباح 5 ، شاہد آفریدی ایک اور عبدالرزاق 3 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔لیکن جوناتھن کارٹر نے 17 گیندوں پر 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کا اسکور 6 وکٹ پر 92 تک پہنچا دیا۔ٹیکساس چارجرز کی جانب سے احسان عادل نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں ٹیکساس چارجرز کے مختار 6 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے ، دوسری جانب سے محمد حفیظ نے لاٹھی چارج کیا ، 4 چھکے اور 4 چوکے لگائے ، بین ڈنک نے بھی 20 رنز کی اننگز کھیلی۔محمد حفیظ نے17 گیندوں پر 46 رنز بنا کر ٹیم کو جیت کی راہ پڑ ڈالا لیکن پھر وکٹوں کی لائن لگ گئی، پہلے عمید آصف نے وکٹ لی ۔ پھر سہیل خان نے ایک اوور میں 4 وکٹیں گرائیں۔
میچ کی آخری دو گیندوں پر شاہد آفریدی نے 2 وکٹیں اڑائیں اور میچ ٹائی ہو گیا۔
تاہم سپر اوور میں چارجرز نے 15 رنز بنائے، جواب میں واریئرز 13 رنز بنا سکے اور یوں محمد حفیظ کی ٹیم نے میچ سپر اوور میں 2 رنز سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پچھلی پوسٹ

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

اگلی پوسٹ

آئی زیڈ ایونٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام میگا برائیڈل پریذنٹیشن 2023ء کی پروقار تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی زیڈ ایونٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام میگا برائیڈل پریذنٹیشن 2023ء کی پروقار تقریب کا انعقاد

آئی زیڈ ایونٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام میگا برائیڈل پریذنٹیشن 2023ء کی پروقار تقریب کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper