• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی،فاتح ٹیم نے پری کوارٹرفائنل میں مصر کو اعصاب شکن مقابلے میں شکست دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in کھیل
0
دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی،فاتح ٹیم نے پری کوارٹرفائنل میں مصر کو اعصاب شکن مقابلے میں شکست دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹلانٹا۔(نمائندہ خصوصی):تین مرتبہ کی عالمی اور دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کی ٹیم فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئےفیفا ورلڈکپ 2026 کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میں مصر کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 2-3 گولز سے شکست دی۔منگل کو اٹلانٹا میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن اور مصر کی ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا،مصر کی ٹیم پہلے کوارٹر تک مکمل طور پر ارجنٹائن پر حاوی رہی اور اسے 0-1گول کی سبقت حاصل تھی، مصر کے یاسر ابراہیم نے میچ کے 15ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو ارجنٹائن کے خلاف برتری دلائی جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی، دوسرے ہاف کے 67ویں منٹ میں مصر کے مصطفی زیکو نے شاندار گول کر کے ٹیم کی برتری دوگنی کر دی، اس موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ مصر کی ٹیم یہ میچ جیت جائے گی تاہم میچ کے 79ویں منٹ میں کرسچین رومیرو نے ارجنٹائن کی طرف سے پہلا گول داغ دیا، چار منٹ بعد لائنل میسی نے شاندار گول کر کے مقابلہ 2-2 گولز سے برابر کرکے میچ کا نقشہ بدل دیا، اس کے بعد ارجنٹائن کی ٹیم مکمل طور پر مصر پر حاوی ہو گئی ،اضافی وقت کے تیسرے منٹ میں ارجنٹائن کے فرننڈیز نے شاندار گول کر کے ٹیم کو مصر کے خلاف 2-3 گولز کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی، اسطرح ارجنٹائن نے مصر کو دو کے مقابلے میں تین گولز سے زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ یاد رہے کہ ارجنٹائن نے 2022 میں منعقدہ فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان حکومت کو 100 روزہ پلان تیار کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر میں مسائل کا حل مذاکرات اور آئینی عمل میں ہے ، خواجہ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر میں مسائل کا حل مذاکرات اور آئینی عمل میں ہے ، خواجہ سعد رفیق

آزاد کشمیر میں مسائل کا حل مذاکرات اور آئینی عمل میں ہے ، خواجہ سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper