• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2024
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (اے پی پی):مارک زکر برگ نے تمام پلیٹ فارمز پر ورچوئل معاونت کے تجربے میں انقلاب برپا کرتے ہوئے میٹا اے آئی (مصنوعی ذہانت)کی خصوصیات میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔میٹا اے آئی اب ان تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ پاکستان سمیت ایک درجن سے زائد نئے ممالک کے صارفین کیلئے زیادہ اسمارٹ،تیز اور قابل رسائی بن جائیگا۔ میٹا اے آئی اب بناء کسی رکاوٹ کے واٹس ایپ،انسٹا گرام،میسنجر،فیس بک،رے بین،میٹا اسمارٹ گلاسز اور کوئسٹ3جیسی مشہور ایپس میں ضم ہوجائیگا۔اس اقدام کے ذریعے صارفین اب تحقیقی معاونت سے لے کر گروپ ٹرپس کی منصوبہ بندی،تصویری کیپشن کی تیاری اور دیگر بہت سے فنکشنز سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ میٹا نے کہا ہے کہ مختلف پلیٹ فامرز پر دستیاب میٹا اے آئی آپ کے ذاتی معاون کے طور پر کام کرے گا۔صارفین ایپس میں نیلے دائرے کے آئیکون کو تلاش کرکے یا چیٹس میں @meta ai’ ٹائپ کرکے میٹا اے آئی تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔میٹا اے آئی،تخلیقی و پیداواری صلاحیتوں،سوالات میں معاونت،گروپ چیٹس میں مباحثے،تصویر کی تخلیق،ٹرپ کی تیاری اور دیگر تجربات کو بڑھاتا ہے۔صارفین اب فیس بک،انسٹا گرام،واٹس ایپ اور میسنجر پر سرچ فیچرز کی مدد سے براہ راست میٹا اے آئی سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔میٹا اے آئی کھیل،تفریح اورموجودہ واقعات سے متعلق تجاویز یا سوالات کے جوابات دیتا ہے۔میٹا اے آئی اب meta.ai کے ذریعے ویب پر قابل رسائی ہے،جو ای میل معاونت،تحقیق اورکمپیوٹر کے عمومی کاموں کیلئے موزوں ہے۔میٹا اے آئی،آسٹریلیا،کینیڈا،گھانا،جمیکا،ملاوی،نیوزی لینڈ،سنگاپور،جنوبی افریقہ،یوگنڈا،زیمبیا اور زمبابوے جیسے مزید ممالک میں انگریزی بولنے والے صارفین کیلئے اپنی دستیابی بڑھا رہا ہے۔یہ اضافہ جدید ترین انجن پر مبنی میٹا اے آئی کے Meta Llama 3 کے باعث ممکن ہوا۔میٹا اے آئی مسلسل ترقی کی جانب گامزن ہے اوردنیا بھر کے صارفین کو ان کے ڈیجیٹل تجربات اورپیداواری صلاحیت میں اضافے کے لئے معاون ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کا الزام، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر بابل بھیو مستعفی

اگلی پوسٹ

مودی حکومت کیطرف سے کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت کیطرف سے کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

مودی حکومت کیطرف سے کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper