• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے نام ایگزٹ خارج اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2022
in سیاست
0
نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے نام ایگزٹ خارج   اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں جن نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز شامل ہیں
شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں، سرکاری ذرائع
وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں جن میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز شامل ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا سلسلہ آئندہ چند روز جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ حکومت نے شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام ای سی ایل میں ڈالے تھے اور ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد تھی

پچھلی پوسٹ

ایف پی سی سی آئی شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 60فیصد سے زائد بچت کرتا ہے: عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

اگلی پوسٹ

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ترجمان پاک فوج اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ترجمان پاک فوج اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ترجمان پاک فوج اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper