• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ اسلا م آباد ( نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in سیاست
0
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔  اسلا م آباد (  نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔وفاقی۔ ۔کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت سے حلف لیا۔
کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت ہیں جب کہ تین مشیر بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔وفاقی کابینہ میں (ن) لیگ کے 14 اور پیپلزپارٹی کے 9 ارکان شامل ہیں۔(ن) لیگ کے خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، ایاز صادق، خرم دستگیر، راناتنویر،مریم اورنگزیب، سعدرفیق، ریاض حسین پیرزادہ، اعظم نذیر تارڑ اور جاوید لطیف کابینہ کا حصہ ہیں۔پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ، نوید قمر، شیری رحمان، مرتضیٰ محمود، احسان الرحمان مزاری، عابد حسین بھایو اور شازیہ مری کابینہ میں شامل ہیں جب کہ ایم کیو ایم کے امین الحق اور فیصل سبزواری کابینہ کا حصہ ہیں۔
جے یو آئی (ف) کے اسعد محمود ، مولانا عبدالواسع، مفتی عبدالشکور، طلحہٰ محمود، بی اے پی کے اسرار ترین، نوابزادہ شاہ زین بگٹی، طارق بشیر چیمہ وفاقی کابینہ میں شامل ہیں جب کہ عائشہ غوث پاشا، حنا ربانی کھر، عبدالرحمان کانجو اور مصطفیٰ نواز وزیر مملکت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وہ لمحہ جب مجھے یقین ہوگیا کہ عمران خان ’کان کے کچے‘ ہیں تحریر قمر احمد

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کادورہِ بحرین اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کادورہِ بحرین  اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کادورہِ بحرین اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”اردو غزل کے مشاہیر“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”اردو غزل کے مشاہیر“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

دنیا کی چار بڑی نیوز وائر سروسز کے رہنماؤں کی بیجنگ میں ملاقات

مریم اورنگزیب کا بیان الیکشن میں شکست ،خوف اور بوکھلاہٹ کا مظہرہ ہے،تحریک انصاف

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

دسمبر 2, 2023
الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

دسمبر 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper