• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

اپوزیشن کی سیاست ختم ہونے جارہی ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات ، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in سیاست
0
اپوزیشن کی سیاست ختم  ہونے جارہی ہے  وزیراعظم پاکستان عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات ، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو بڑا سرپرائز ملے گا ، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے
کسی بھی صورت استعفی نہیں دوں گا ،اپوزیشن پہلے ہی اپنے سارے کارڈ کھیل چکی ہے ، پی ٹی آئی کی مقبولیت میں حالیہ دنوں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ، ابھی تو لڑائی شروع ہوئی ہے ، میں ہار ماننے والا نہیں ،چوہدری نثار سے میرے 50 سال پرانے تعلقات ہیں ، حالیہ دنوں ملاقات ہو چکی ہے ،وزیراعظم نے جنرل فیض اور عثمان بزدار کے سوال پر بے ساختہ قہقہہ لگاتے ہو کہا کہ اتحادی 27 تاریخ کے جلسے کے بعد حکومت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کریں گے ،کسی بھی صورت این آر او نہیں ملے گا ،افواج پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،صرف افواج پاکستان کی وجہ سے ہی ملک بچا ہوا ہے ، 27 تاریخ کو عوام کا سمندر اسلام آباد میں ہوگا ،میڈیا ہاؤسز کو نواز شریف نے خریدا ہوا ہے ،


کسی سے کوئی دوریاں نہیں ہیں ، وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ
27 تاریخ کا جلسہ بہت کچھ کلیئر کر دے گا اتنا بڑا جلسہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا ہوگا ،حکومت گر گئی تو چپ نہیں بیٹھوں گا ،
پاکستان میں لفافہ کلچر نواز شریف لے کر آیا ، سپریم کورٹ میں ریفرینس عدم اعتماد میں تاخیری حربہ نہیں ،
اپوزیشن کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے،شہباز شریف مجرم ہے اس کے ساتھ کیوں بیٹھوں ۔؟ شہبازشریف کے ساتھ بیٹھ کر کام نہیں کروں گا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ لکھ لیں تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ،
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف سے دوریوں کی بات بالکل غلط ہے ، یوسف گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو منظر عام پر آئی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی ،جب تک زندہ ہوں قومی چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا ، وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ یہ سارے اپنی کرپشن بچانے کے لیئے متحد ہوئے ہیں ،کیا لڑائی سے پہلے ہی ہاتھ کھڑے کر دوں ؟؟
یہاں عراق کی طرح حملے کی ضرورت نہیں بس صرف 20 ممبر پارلیمنٹ خرید لیں ،حکومت چھوڑنے کے لیئے تیار ہوں مگر انہیں استعفی نہیں دوں گا ، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد ہے چوروں کا کتنا ہی دباؤ ہو آخری بال تک لڑوں گا ، مولانا فضل الرحمن سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں ، لڑائی ہونے دیں یہ وقت بتائے گا کہ کون استعفی دے گا،ن لیگ کی سیاست صرف چوری بچانے کے لیئے ہےپاکستان میں سب سے بڑے جلسے میں نے کیئے ہیں ،میری نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا ، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ فوج پر مسلسل حملے کیئے جا رہے ہیں ، فوج نہ ہوتی تو ملک تین ٹکڑے ہو چکا ہوتا ، ملک کو فوج کی سخت ضرورت ہے ،

پچھلی پوسٹ

گیانچند ایسرانی کا شمشان گھاٹ گولیمار کا دورہ

اگلی پوسٹ

ملک وقوم کی خاطر اپنی زندگیاں داؤ پر لگائی ہیں مصطفی کمال کراچی (بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک وقوم کی خاطر اپنی زندگیاں داؤ پر لگائی ہیں مصطفی کمال    کراچی (بیورو رپورٹ)

ملک وقوم کی خاطر اپنی زندگیاں داؤ پر لگائی ہیں مصطفی کمال کراچی (بیورو رپورٹ)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper