• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

عمران نیازی قوم سے کئے گئے جھوٹے وعدوں کا جواب دے۔ سعیدغنی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2022
in سیاست
0
عمران نیازی قوم سے کئے گئے جھوٹے وعدوں کا جواب دے۔ سعیدغنی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم سے کئے گئے جھوٹے وعدوں کا جواب دے۔ عمران نیازی کی سیاست کا واحد مقصد گوگی اور گوگوؤں کو بچانا رہ گیا ہے۔ عمران نیازی پاکستانی تاریخ کا نالائق، نااہل، انا پرست اور ناکام ترین وزیر اعظم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز عمران نیازی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی قوم سے کئے گئے جھوٹے وعدوں کا جواب دے۔ انہوں نے کہا کہ نیازی بتائے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا کیا ہوا ؟ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی نے گوگی بچاؤ مہم کے آغاز کا اعلان کردیا ۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی توشہ خانے کا چور ہے۔ عمران نیازی کی سیاست کا واحد مقصد گوگی اور گوگوؤں کو بچانا رہ گیا ہے اور عمران نیازی آج بھی مودی کی انتخابی مہم چلا رہا ہے۔ سعید غنی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستانی نژاد میئر لندن صادق خان کی مخالفت عمران نیازی کا ایجنڈا واضح کرتی ہے۔ عمران نیازی نے اپنے یہودی سالے کی انتخابی مہم چلائی تھی۔ سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار عمران نیازی ہے۔ نیازی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معاشی ترقی کو منفی تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی نالائق حکومت نے چینی اور گندم پہلے برآمد اور پھر درآمد کی۔ نیازی حکومت کے دور میں پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا، ہر تبادلے پر عمرانی گوگیاں مال پکڑتی رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے کہا کہ مجھے حکومت دو یا ملک پر ایٹم بم گرا دو ۔عمران نیازی نے سیاسی مقاصد کے لئے مسجد نبوی کی توہین کروائی۔ عمران نیازی پاکستانی تاریخ کا نالائق، نااہل، انا پرست اور ناکام ترین وزیر اعظم ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی ایک فاشسٹ اور انارکسٹ ہے جو ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

گرمی میں مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا تھا عمران خان والد کی عمر کے، غیر اخلاقی بیان پر جواب نہیں دوں گی: مریم نواز

اگلی پوسٹ

حکومت نے بجٹ میں سودی معیشت کو سہارا دیا تو پورے کرپٹ نظام کے خلاف ایسی تحریک چلائیں گے سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت نے بجٹ میں سودی معیشت کو سہارا دیا تو پورے کرپٹ نظام کے خلاف ایسی تحریک چلائیں گے سراج الحق

حکومت نے بجٹ میں سودی معیشت کو سہارا دیا تو پورے کرپٹ نظام کے خلاف ایسی تحریک چلائیں گے سراج الحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper