• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

نیب قومی اسمبلی میں ہونے والی جعلی بھرتیوں پر کارروائی کرے۔ شرجیل انعام میمن عمران خان جتنی بھی کوششیں کر لیں قوم کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2022
in سیاست
0
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جو بھی جعلی بھرتیاں کی گئی ہیں، نیب حکام اس پر کارروائی کرے, تاکہ اصل حقائق عوام کو معلوم ہو سکیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان جھوٹے بیانیہ کے پیچھے چھپ نہیں سکتے اور ملک کی 22 کروڑ عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیس کی تحقیقات سامنے لائی جائے۔ اور بی آر ٹی کے پی کے، مالم جبہ سمیت پی ٹی آئی کے تمام اہم اسکینڈلز کا احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ میں ڈکیتی کا حساب عمران خان سے ضرور لیں گے۔ عمران خان جتنی بھی کوششیں کر لیں قوم کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی جلد اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے ۔ فارین فنڈنگ کیس سے بھاگنے کے جتنے بہانے کر لے ، عمران نیازی اور ان کے حواریوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے ۔ ملک کی جتنی تباہی گذشتہ تین سالوں میں ہوئی ہے ، اس کی نظیر ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات
نے کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام نے یو ٹرن چیپمینز کی کارکردگی دیکھ لی۔ اب ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ تحریک انصاف نہیں یہ تحریک انتشار پارٹی ہے ، جس نے 2014 سے ملک میں بدتمیزی اور گالی کو فروغ دیا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اور وی آئی ایس نے پاک قطرفیملی تکافل کو اے ڈبل پلس (A++) ریٹنگ تفویض کردی

اگلی پوسٹ

اسد قیصر کیجانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرنے کا انکشاف اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو صبح 11بجے طلب کرلیا گیا

اسد قیصر کیجانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرنے کا انکشاف اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper