• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home ادب شاعری

وہ اک سانولی سی بہت ہی پیاری لڑکی

عامر فراز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2025
in شاعری
0
وہ اک سانولی سی بہت ہی پیاری لڑکی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہ اک سانولی سی بہت ہی پیاری لڑکی
حیاء کی چادر میں لپٹی وہ کنواری لڑکی

وہ جو گلیوں میں آجائے تو قیامت کر دے
گھنٹوں اعصاب وہ ہی رہے طاری لڑکی

اُس کی آنکھوں میں نہیں ہے کا جل پھر بھی
وہ بن کاجل کے ہی ہے کجراری لڑکی

اُس کو دیکھا تو یہ خیال آیا مجھ کو
خدا نے جنت سے ہے اتاری لڑکی

بھرے بازار میں ہر اک نظر ہے اُس پر
اور وہی لوگ اسے کہتے ہیں بازاری لڑکی

کسی ہوٹل ، کسی نگڑ ، کسی سگنل پہ جا کر
بھیک مانگنے والی وہ بھیکاری لڑکی

بھوک کے بازار میں بھی ہے چادر سر پر
تن کو ڈھانپے ہوئے حالات کی ماری لڑکی

اپنی عزت کا نہیں افلاس میں سودا جس کو
وہ کردار میں کتنوں پہ ہے بھاری لڑکی

عامر فراز

پچھلی پوسٹ

’’ میں اُن کی ندامت ، وہ میرا فخر ہیں‘‘

اگلی پوسٹ

لاہور:نعیم حنیف کے الزامات پر صبا قمر نے صحافی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:نعیم حنیف کے الزامات پر صبا قمر نے صحافی  کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا

لاہور:نعیم حنیف کے الزامات پر صبا قمر نے صحافی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper