• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

16ویں شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ 2022 پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں اختتام پزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 12, 2022
in کھیل
0
16ویں شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ 2022 پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں اختتام پزیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نلتر( نمائندہ خصوصی ) 16ویں شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ 2022 کی تقسیم انعامات کی تقریب پی اے ایف اسکی ریزورٹ، نلتر میں منعقد ہوئی۔ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید کوثر حسین ڈائریکٹر آپریشنز اینڈ پلانز نیشنل لاجسٹک سیل تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں پاک فضائیہ کی فیڈرل ایئر کمانڈ کے سینئر ایئر اسٹاف آفیسر، ایئر کموڈور جاوید اقبال سمیت دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔

پاک فضائیہ نے 16ویں شاہ خان اسکی کپ کی ونر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ پی اے ایف اسکیرز کا کھیل کے افتتاحی دن سے ہی پلہ بھاری رہا اور انہوں نے 16ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں 02 تمغے اپنے نام کر لیے۔ سلالم کیٹیگری میں سول ایوی ایشن کے ذاکر حسین نے طلائی، پاک فضائیہ کے عبید اللہ نے چاندی جبکہ پاک آرمی کے حمزہ نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ جائنٹ سلالم کیٹیگری میں پاک آرمی کے لانس نائیک شکیم نے طلائی جبکہ سول ایوی ایشن کے ذاکر حسین نےچاندی اور پی اے ایف کے شاہ زمان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

نیشنل بائیتھلون مقابلوں میں گلگت بلتستان کے عالم مقصود نے طلائی، گلگت بلتستان سکاؤٹس کے خان اسحاق نے چاندی جبکہ پاک آرمی کے شاہ نوران نے کانسی کا تمغے اپنے نام کر لیے۔

پاک فضائیہ اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام یہ کھیل ہر سال نلتر اسکی ریزورٹ میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ ان سرمائی کھیلوں میں ملک بھر سے تقریباً 26 قومی اسکیرز نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ، پاک آرمی، گلگت بلتستان اسکاؤٹس، اسلام آباد اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں نے نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ کے مختلف ایونٹس میں حصہ لیا۔

پاکستان ایئر فورس اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان مشترکہ طور پر ملک میں سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے اور گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے برفیلے پہاڑوں میں کھیلوں کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے ہر سال ان تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اگلی پوسٹ

پاکستان میں پہلی یورپین کارPEUGEOT 2008متعارف کرادی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں پہلی یورپین کارPEUGEOT 2008متعارف کرادی گئی

پاکستان میں پہلی یورپین کارPEUGEOT 2008متعارف کرادی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper