• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے موٹروے پولیس کو ایمرجنسی رسپانس مزید مربوط بنانے اور ایئر ایمبولینس سروس کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے،​تمام موٹرویز اور ہائی ویز کے سروس ایریاز پر ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی موجودگی لازمی قراردینے اورپہاڑیعلاقوں پر شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیئے خصوصی اقدامات اور جگلوٹ سکردو روڈ اور مانسہرہ کاغان ناران روڈ پر گارڈ ریل نصب کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔جمعہ کووزارت مواصلات سے جاری بیان کے مطابق ​وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کی صدارت میں موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اہم سفارشات و فیصلوں کی منظوری دی گئی۔وفاقی وزیر نے اہم شاہراہوں کو ترجیحی بنیادوں پر انٹیلیجنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم پر منتقل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ​ایم ٹو موٹروے کو فوری طور پر آئی ٹی ایس پروگرام میں شامل کیا جائے۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ ​کیمروں، سکیورٹی انفراسٹرکچر اور کمیونیکیشن سسٹم کو آئی ٹی ایس پلان کے تحت یکساں کیا جائے،شاہراہوں پر ٹیکس ادائیگی کے لیے ‘کیش لیس’ اور ‘فری فلو’ ٹول سسٹم متعارف کرایا جائے، جدید الیکٹرانک ٹول سسٹم کو ‘سیف سٹی’ کے سیکیورٹی نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے، ان اقدامات سے ٹریفک سسٹم میں بہتری کے علاوہ جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ موٹرویز پر سروس ایریاز میں موٹروے پولیس کی دستیابی اورایک جیسی سہولیات میسر ہونی چاہیئں۔وفاقی وزیر نے مری ایکسپریس وے اور دیگر بڑی شاہراہوں پر حفاظتی معیار کو مقررہ اصولوں کے مطابق لانے کی ہدایت کی۔انہوں نےموٹروے پولیس کو ایمرجنسی رسپانس مزید مربوط بنانے اور ایئر ایمبولینس سروس کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔انہوں نے​تمام موٹرویز اور ہائی ویز کے سروس ایریاز پر ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی موجودگی لازمی قراردی،وفاقی وزیر مواصلات نے پہاڑ ی علاقوں پر شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی۔انہوں نے جگلوٹ سکردو روڈ اور مانسہرہ کاغان ناران روڈ پر گارڈ ریل نصب کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ان علاقوں میں آئیبکس ریسٹ رومز کی جگہ مستقل ریسٹ ایریاز کا قیام عمل میں لایا جائے۔​ اجلاس میں سیکرٹری مواصلات، چئیرمین این ایچ اے اور آئی جی موٹرویز پولیس نے شرکت کی اور اہم امور پر بریفنگ دی۔

پچھلی پوسٹ

روٹری کلب آر سی کے نارتھ کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریض مستفید

اگلی پوسٹ

چین نے دیوہیکل ایل این جی بردار جہاز کی تعمیر شروع کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین نے دیوہیکل ایل این جی بردار جہاز کی تعمیر شروع کر دی

چین نے دیوہیکل ایل این جی بردار جہاز کی تعمیر شروع کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper