• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھاںے والا وائرل بزرگ شہری پاکستان کے رہائشی نکلے

کہانی سن کر زبان سے بے اختیار " سبحان اللہ " نکلے گا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھاںے والا وائرل بزرگ شہری پاکستان کے رہائشی نکلے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیٹ نیوز)
مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھاںے والا وائرل بزرگ شہری پاکستان کے رہائشی نکلے۔عمرہ ادائیگی کیلئے پیسے تک نہیں تھے۔ مال مویشی بیچ کر رب کے حضور حاضری دی مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھاںے والے .کو دنیا ڈھونٹی رہی اور یہ بزرگ قادر بخش پاکستانی نکلے۔
حضور سے محبت کی انکی کہانی بہت پیاری ہے۔ قادر بخش مری کا کہنا ہے کہ عمرہ ادائیگی کیلئے پیسے نہیں تھے، مال مویشی بیچے پائی پائی جوڑی اور پھر جاکر ٹکٹ کا بندوبست ہوا۔
قادر بخش مری کی جیب میں کھانے تک کے پیسے نہیں تھے ، لیکن دل میں اطمینان اور رب کے حضوری حاضری کا جذبہ نہ صرف اِن کی خواہش پوری ہونے کا ذریعہ بنا بلکہ ویڈیو کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول کرگیا اور پوری دنیا میں عزت مل گئی ۔80 سالہ بزرگ کے پاس ذاتی مکان تو دور جھونپڑی بھی کرائے کی ہے۔ چند مویشی رہ گئے ہیں جو انکے لیے کافی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیس سامنے آگئے

اگلی پوسٹ

کیرالہ: بھارت میں موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

کیرالہ: بھارت میں موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper