• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ریاست منی پور🇮🇳 میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں اور فسادات کے بعد ریاست کے آٹھ اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ریاست منی پور🇮🇳 میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( نیٹ نیوز ) ہندوستانی میڈیا کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ریاست منی پور کے بیشتر علاقوں میں فسادات بھڑک اٹھے جس کے بعد کم سے کم آٹھ اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ پوری ریاست میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ منی پور میں حالات پر قابو پانے کے لئے متعدد اضلاع میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ فسادات کے دوران دو گرجاگھروں اور بہت سے مکانات اور دوکانوں کو آگ لگادی گئی جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہوجانے کی بھی اطلاعات ہیں۔فسادات کا زیادہ اثر وشروں پور ، چورا چاند پور اور ریاستی دارالحکومت ایمپھال میں دیکھا گیا۔ اس درمیان ریاست کے وزیراعلی فسادات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات سماج کے دو طبقوں کے درمیان غلط فہمیوں کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاستی حکومت حالات پر قابو پانے کے لئے سبھی ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ بدھ کو منی پور کے طلبا یونینوں نے آل ٹرائیبل اسٹوڈینٹس یونین کے پرچم تلے منی پور کے سبھی اضلاع میں مظاہرے کئے تھے جو بعد میں پرتشدد واقعات میں تبدیل ہوگئے، ٹرایبل اسٹوڈینٹس یونین کے طلبا، میتیئی برادری کو ایس ٹی، کیٹیگری میں شامل کئے جانے کے مطالبے کےخلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ قبائلی طلبا کی یونین نے ریاست کے سبھی دس اضلاع میں مارچ اور مظاہروں کئے۔ فسادات غیر قبائلی آبادی کی جانب سے قبائلی درجہ دئے جانے کے مطالبے پر ہوئے۔ قدیم قبائلی تنظیمیں غیر قبائلیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے خلاف ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-04-at-11.44.33-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-04-at-11.44.33-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

یوم آزادی صحافت : ایوب خان کے پریس اینڈ پبلیکیشنز آرڈیننس سے پیکا ایکٹ اور پیکا آرڈیننس تک

اگلی پوسٹ

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 7 مئی کو ہونگے، 6 لاکھ 90 ہزار لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 7 مئی کو ہونگے، 6 لاکھ 90 ہزار لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 7 مئی کو ہونگے، 6 لاکھ 90 ہزار لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper