• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر دو بجے منعقد ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت نے امن امان کی بگڑتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے صوبے کے ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور جرائم پیشہ مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس 27 اپریل جمعرات کے روز دوپہر 2 بجے وزیر اعلی ہاو¿س میں ہوگا۔اجلاس میں وزرا، مشیر، معاونین خاص اور افسران شرکت کریں گے جبکہ کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔سیکشن افسر کیبنٹ نے اجلاس طلبی کا شیڈول جاری کردیا ہے، اجلاس میں صوبے بھر کے ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرا لگانے اور خریدنے کی بھی منظوری لی جائے گی۔اجلاس میں سال 2022 اور 2023 کی ترقیاتی بجٹ کو رویو کرنے کی منظوری لی جائے گی اور مجرموں پر مقرر سر کی قیمت میں اضافے کی بھی منظوری لی جائے گی۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں انڈسٹریز قوانین 1986 میں ترامیم کی منظوری لی جائے گی اور اینگرو کمپنی کو 6 ہزار 761 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی منظوری لی جائے گی، زمین ٹھٹہ میں الاٹ کی جائے گی جہاں پر ینگرو کمپنی 4 سو میگاواٹ ہائبرڈ سولر توانائی پروجیکٹ شروع کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

میاں ثاقب کی آڈیو سن کر دکھ ہوا، خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

کشمیر بھارت کاکبھی اٹوٹ انگ نہیں رہا نہ ہی رہے گا،بھارت کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینگے،جس ملک میں بھی فوج کو سیاسی کےلئے استعمال کیاگیا وہاں انتشار پھیلا ،، ترجمان پاک فوج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیر بھارت کاکبھی اٹوٹ انگ نہیں رہا نہ ہی رہے گا،بھارت کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینگے،جس ملک میں بھی فوج کو سیاسی کےلئے استعمال کیاگیا وہاں انتشار پھیلا ،، ترجمان پاک فوج

کشمیر بھارت کاکبھی اٹوٹ انگ نہیں رہا نہ ہی رہے گا،بھارت کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینگے،جس ملک میں بھی فوج کو سیاسی کےلئے استعمال کیاگیا وہاں انتشار پھیلا ،، ترجمان پاک فوج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper