• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا‘ثاقب نثار

مجھ سے کوئی مشورہ کرے تو مجھ پر مشورہ نہ دینے کا کوئی عذر ہے؟‘ سابق چیف جسٹس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا‘ثاقب نثار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو چوری کا مال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا ، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، میری رائٹ ٹو پرائیویسی کو متاثر کیا گیا ہے، میں اسے نہیں مانتا، یہ چوری کا مال ہے ، چوری کا مال نہ بک سکتا ہے نہ تشہیر ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثاقب نثار نے مزید کہا کہ میں نے اس میں کیا غلط کیا ہے، کیا میں پروفیشنل نہیں ہوں ؟ میں نے اپنی لا ءفرم کھول رکھی ہے ، مجھ سے کوئی مشورہ کرے تو مجھ پر مشورہ نہ دینے کا کوئی عذر ہے؟۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میرے صبر اور خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ایسی حرکتیں کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں،کسی بھی شہری کی نجی بات چیت ریکارڈ کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔کسی کی نجی گفتگو ریکارڈ کرکے یہ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟یہ لوگ آئین،قانون اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔ خواجہ طارق رحیم میرے دوست اور سینئر قانون دان ہیں۔انہوں نے مجھ سے قانونی رائے مانگی جو میں نے دے دی،مجھے نہیں علم کس لیے رائے مانگ رہے تھے۔ میں آزاد شہری ہوں،اس وقت چیف جسٹس ہوں اور نہ کسی بنچ کا حصہ ہوں،اپنے بیٹے کے دفتر میں بھی لوگوں کو مفت قانونی مشاورت دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی کی نجی کال ٹیپ کر کے نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ دوسروں کی گفتگو ریکارڈ کر کے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

اگلی پوسٹ

کراچی، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

کراچی، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper