• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایکسپریس نیوز کراچی کے بیوروچیف سے لوٹ مار، وزیراطلاعات سندھ کا نوٹس۔پاکستان رپورٹرز فورم انٹر نیشنل کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2023
in پاکستان
0
ایکسپریس نیوز کراچی کے بیوروچیف سے لوٹ مار، وزیراطلاعات سندھ کا نوٹس۔پاکستان رپورٹرز فورم انٹر نیشنل کی شدید مذمت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایکسپریس نیوز کراچی کے بیورو چیف سید فیصل حسین کے ساتھ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران لوٹ مار کی واردات کا سختی سے نوٹس لے لیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر سے فون پر رابطہ کرکے فوری طور پر واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور آئی فون برآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بیورو چیف ایکسپریس نیوز کراچی فیصل حسین کو شلوار قمیض میں ملبوس مسلح ڈاکو نے انتہائی دیدہ دلیری سے نیوٹاؤن کے علاقے شرف آباد کے قریب نجی بینک کے اے ٹی ایم میں گھس کر اسلحے کے زور پر 50 ہزار روپے نقد، آئی فون 11 اور اے ٹی ایم کارڈ سے محروم کردیا اور باآسانی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگیا۔

مسلح ڈاکو نے نجی بینک کے اے ٹی ایم روم کے دروازے پر لگے لاک کے خراب ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اے ٹی ایم استعمال کرنے کے دوران ڈاکو باآسانی اندر داخل ہوا اور واردات کرکے فرار ہوگیا۔دریں اثناء بیورو چیف ایکسپریس نیوز کراچی فیصل حسین کے ساتھ لوٹ مار پر پاکستان رپورٹرز فورم انٹر نیشنل کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر میاں طارق جاوید اور جنرل سیکریٹری انفاس کھوکھر
جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری اور اراکین مجلس عاملہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ملوث ڈاکوؤں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں۔

پچھلی پوسٹ

مفتی عبد الشکور کی جامعہ مسجد دارالسلام میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اگلی پوسٹ

ملکی معیشت اوپر جائے گی‘ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا ‘زبیرموتی والا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملکی معیشت اوپر جائے گی‘ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا ‘زبیرموتی والا

ملکی معیشت اوپر جائے گی‘ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا ‘زبیرموتی والا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper