• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی زیدی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ضابط فوجداری کی سیکشن 63 کے تحت کیس کو خارج کرنے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے: عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in پاکستان
0
علی زیدی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کورٹ رپورٹر)
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت نے علی زیدی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ ملزم کو مخصوص کردار اور الزام پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا، عارضی طور پر مدعی اور ملزم کے درمیان 17 کروڑ روپے کی بھاری ٹرانزیکشن ہوئی ہے، علی زیدی کو مدعی مقدمہ کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے، مدعی مقدمہ کے وکیل نے ایگریمنٹ، لیز ڈاکیومنٹ اور پے آرڈرز پیش کیے، مدعی مقدمہ کے شواہد کی روشنی میں ملزم سے گٹھ جوڑ دکھائی دیتا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ ضابط فوجداری کی سیکشن 63 کے تحت کیس کو خارج کرنے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، ملزم جعل سازی اور بھاری نقصان میں ملوث ہے، اس سے ہمارے معاشرے پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، 24 گھنٹوں میں اس کیس کی تفتیش مکمل نہیں ہوسکتی ہے، کیس کے تفتیشی افسر اس کی شفاف تحقیقات کریں اور حقائق سامنے لائیں، ملزم علی زیدی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جاتا ہے، تفتیشی افسر شفاف، غیرجانبدار تحقیقات کرکے پیش رفت رپورٹ پیش کریں، علی زیدی کو 20 اپریل کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں توہین مذہب کے الزام داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار

اگلی پوسٹ

مفتی عبد الشکور کی جامعہ مسجد دارالسلام میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مفتی عبد الشکور کی جامعہ مسجد دارالسلام میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی عبد الشکور کی جامعہ مسجد دارالسلام میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper