• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ:کسٹم انٹیلیجنس کے چینی کے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ہزار گنجی میں گوداموں پر چھاپے 2550 بوریاں چینی برامد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ:کسٹم انٹیلیجنس کے چینی کے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ہزار گنجی  میں گوداموں پر چھاپے 2550  بوریاں  چینی برامد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) کسٹم انٹیلیجنس کے چینی کے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
گزشتہ روز کوئٹہ کے مضافات ہزار گنجی میں گوداموں پر چھاپے 2550 بوریاں چینی برامد کر لی گئی چھاپے کے دروان تقریبا 128 میٹرک ٹن چینی اور 200 عدد ٹائر ز بھی برآمد کئے گئے
برآمد کی گئے سامان کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ روپے بنتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں چینی کی اسمگلنگ کو روکنے کیلئے سخت ترین اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض احمد چدھڑ کو واضح ہدایات دی ۔ جس پر ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کوئٹہ چودھری محمد جاوید نے صوبے کے محل وقوع کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ٹیم جن میں ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلیجنس فہد بشیر ، اسسٹنٹ ڈایریکٹر، اور انسپکٹر حمید حبیب و دیگر اسٹاف شامل ہیں کو چینی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کے لئے متحرک کیا۔ جنھوں نے گذشتہ روز ہزار گنجی کے مقام پر گوداموں پر چھاپہ مار کر ہزاروں پارسلز چینی برآمد کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/04/WhatsApp-Video-2023-04-18-at-2.19.26-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والی گرانٹس میں سے کروڑوں غائب ہونے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

عید کے دوران ٹرانسپورٹرز نے عوام سے مقررہ کرایوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، شرجیل انعام میمن،سعید غنی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید کے دوران ٹرانسپورٹرز نے عوام سے مقررہ کرایوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،  شرجیل انعام میمن،سعید غنی

عید کے دوران ٹرانسپورٹرز نے عوام سے مقررہ کرایوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، شرجیل انعام میمن،سعید غنی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper