• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب آئین ختم ہوچکا ہے، عمران خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی )
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب آئین ختم ہوچکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور کے کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں جبکہ آئین کے مطابق مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے، 90 دن سے باہر الیکشن نہیں ہوسکتے ہیں، اس کے باہرآئین ختم ہوجاتا ہے اس پر ساری لیگل کمیونٹی متفق ہے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 90 دن کے بعد نگران حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں رہےگی، اس کے بعد جو کچھ بھی کیا جائے گا وہ غیر آئینی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو ہٹا کر ایک ایڈمنسٹر لگانا چاہیے جس کا کام صرف الیکشن کروانا ہو، یہ نگران حکومت کسی اور ایجنڈے پر آئی ہوئی ہے، نگران حکومت سب کچھ کر رہی ہے ماسوائے الیکشن کروانے کے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت وہ انتقامی کارروائی کر رہی ہے جو کبھی منتخب حکومتوں نے نہیں کی، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے جہاں نواز شریف سے وعدہ کیا گیا تھا، یہ پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے اور نوازشریف کے کیسز ختم کرنے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ کون کہتا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب سے ہمارے تعلقات خراب تھے، قمرباجوہ نے ہمارے خلاف مہم چلائی، وہ ایکسٹینشن چاہتے تھے، چائنہ، سعودیہ، ترکیہ اور ٹرمپ، بورس جونسن کے ساتھ ہمارے خوشگوار تعلقات تھے۔ انکا کہنا تھا کہ 3 ماہ میں 2 او آئی سی میٹنگ پاکستان میں ہوئیں یہ کبھی پاکستان میں نہیں ہوا، ان کو کون پوچھتا ہے یہ کہتے ہیں ہمارے تعلقات ہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب آئین ختم ہوچکا ہے، اس کا مطلب یہاں قانون کی حکمرانی ختم ہوچکی ہے، پہلے ہی پاکستان میں انسانی بنیادی حقوق کی بری طرح پامالی کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صادق آباد : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جاری، 8 ڈاکو گرفتار۔کوکانی گینگ کی کمین گاہ نذرآتش

اگلی پوسٹ

خالصتان میرا نظریہ ہے جس سے سکھوں کے مسائل ختم ہوجائیں گے: امرت پال سنگھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خالصتان میرا نظریہ ہے جس سے سکھوں کے مسائل ختم ہوجائیں گے: امرت پال سنگھ

خالصتان میرا نظریہ ہے جس سے سکھوں کے مسائل ختم ہوجائیں گے: امرت پال سنگھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper