• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگراں حکومت کی مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی ، فواد چوہدری

نگراں حکومت کی مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی ، فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 17, 2023
in پاکستان
0
نگراں حکومت کی مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی ، فواد چوہدری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن ہونا لازمی ہیں، اعلی عدالت نے فیصلہ دیا اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اگر عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو جوڈیشری بیٹھ جائے گی۔ حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پلوامہ حملے پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کے انکشافات پر دو دن انتظار کیا کہ وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات ردعمل دیں گے لیکن ردعمل نہ آنا حیران کن ہے، ستیاپال ملک نے کہا کہ پلوامہ معاملہ مودی کی غلطی تھی اس انٹرویو پر بھارت میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہاں کوئی بات ہی نہیں ہورہی۔فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی مودی سے بڑھی ہوئی محبت کی وجہ سے کشمیر کے معاملے پر کوئی بات نہیں ہو رہی، کشمیر کے معاملے پر حکومت اندھی و گونگی بنی ہوئی ہے، پاکستان کی فوج انڈیکیٹ ہوئی جس پر کوئی بات نہیں ہو رہی، ستیاپال کے کہنے پر ردعمل نہ دینا تشویش ناک ہے۔ انہوں ناے کہا گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے باتیں کیں جن کا کوئی سر پیر نہیں، فضل الرحمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے، جنرل باجوہ (ر) اور جنرل فیض سے ڈیل ہوئی کہ دھرنے کے بعد خان صاحب کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا، یہ ڈیل انتہائی سنگین معاملہ ہے، کسی ملک میں اسٹیبلشمنٹ حکومت کو لانے اور لے جانے کا کام نہیں کر سکتی۔ مولانا فضل الرحمان کو اپنے قد کے مطابق بات کرنی چاہیے، مولانا فضل الرحمان کی طرف سے انکشاف ہونا بڑی اہمیت کا حامل ہے، مولانا فضل الرحمان نے نام لیے ہیں، انہوں نے بتایا کہ کن کن لوگوں سے ان کی بات ہوئی تھی، ان کی بات پر کمیشن بنا کر تحقیقات کی جانی چاہئیں۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی خدشات، عمران خان کے حفاظتی گارڈز تبدیل کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper